Year: 2022

Loose-Loose Situation لوز لوز سچویشن

انیس سو ساٹھ کے عشرے میں ہماری دنیا، ایک بائی پولر دنیا تھی۔ دنیا میں دو ہی سپر پاورز تھیں جن کی کشمکش دیگر ممالک کی سیاسی پالیسیوں کی تشکیل میں بنیادی کردار ادا کرتی تھی۔ 1965 میں امریکا ویت نام کی جنگ میں شریک ہوا۔ یہ جنگ دس سال جاری رہی جس میں امریکہ جیسی سپر […]

فیصلہ تیرے ہاتھوں میں ہے

سانحوں کے شہر کراچی میں 12 ربیع الاول کا سورج غروب ہوا۔ شہر سے آنے والے تمام جلوس نشتر پارک میں جلسہ کی پہلی نشست میں شریک تھے۔ مسجد کے میناروں سے نغمۂ توحید بلند ہوا۔ حاضرین نے نماز مغرب کی ادائیگی کے لیے صفیں ترتیب دیں۔ نماز شروع ہوئی، مگر اس کے اختتام سے […]

موجودہ دور میں جہاد کیسے کیا جائے؟

جہاد دین اسلام کے اہم ترین احکام میں سے ایک ہے۔ جہاد کا معنی ہے کہ جدوجہد۔ انسان اللہ کی راہ میں جدوجہد کرتا رہتا ہے۔ یہ جدوجہد خدا سے تعلق کی بنیاد پر ہوتی ہے۔ اس جہاد کی انتہائی صورت وہ ہوتی ہے جس میں اللہ کا بندہ اس کی رضا کے لئے میدان […]

امن اور اقتصادی ترقی

اللہ تعالی کا ارشاد ہے۔ وَإِذْ قَالَ إِبْرَاهِيمُ رَبِّ اجْعَلْ هَذَا بَلَداً آمِناً وَارْزُقْ أَهْلَهُ مِنْ الثَّمَرَاتِ مَنْ آمَنَ مِنْهُمْ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الآخِرِ قَالَ وَمَنْ كَفَرَ فَأُمَتِّعُهُ قَلِيلاً ثُمَّ أَضْطَرُّهُ إِلَى عَذَابِ النَّارِ وَبِئْسَ الْمَصِيرُ۔  یاد کرو جب ابراہیم نے دعا کی، اے میرے رب! اس شہر کو امن کا شہر بنا دے اور اس […]

قانون کا احترام

دین اسلام کا مزاج یہ ہے کہ وہ لاقانونیت اور انارکی کو سخت ناپسند کرتا ہے اور اپنے ماننے والوں کو ایک اجتماعی نظام کے تحت زندگی بسر کرنے کی تلقین کرتا ہے۔ دین ہمیں ایسے تمام احکامات اور قوانین میں اپنی حکومت کی اطاعت کی دعوت دیتا ہے جو اللہ تعالیٰ کے احکامات کے […]

احساس برتری اور احساس کمتری

بعض انسان کم ظرف ہوتے ہیں۔ جب انہیں اللہ تعالیٰ کی طرف سے کوئی نعمت ملتی ہے تو وہ اس پر اس کا شکر ادا کرنے کی بجائے اسے اپنی کاوشوں کا نیتجہ سمجھتے ہیں۔ اپنی کامیابیوں کے زعم میں وہ خود کو دوسروں سے بہتر سمجھنے لگتے ہیں۔ دوسروں کو حقیر سمجھنا اور ان […]

مسجد قرطبہ اور مسجد اقصی

دور جدید میں امت مسلمہ نے جن عظیم ترین لوگوں کو جنم دیاہے ان میں ایک نمایاں ترین نام علامہ اقبال (1877-1938) کا ہے۔ اقبال نے جس دور میں ہوش سنبھالا، اس دور میں امت مسلمہ اپنی تاریخ کے بدترین علمی، فکری، عملی اور سیاسی زوال کا شکار تھی۔ 1857 میں مغلیہ سلطنت کا خاتمہ اگر اقبال […]

بخل اور اسراف

انسانی شخصیت بعض اوقات جن بیماریوں کا شکار ہو جاتی ہے، ان میں سے ایک بخل ہے۔ اس کا بالکل عکس سخاوت ہے۔ بخل کا معنی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے جو نعمتیں بالخصوص مال و دولت انسان کو عطا کی ہیں وہ انہیں استعمال کرنے میں کنجوسی کا مظاہرہ کرے اور جہاں انہیں خرچ […]

خوبصورتی اور زیب و زینت

خوبصورت نظرآنا انسان کی ایک فطری خواہش ہے۔ ہر زمانے میں انسان اپنے آپ کو خوبصورت بنانے کی کوشش کرتے آئے ہیں۔ مگر اکثر لوگ اس معاملے میں افراط و تفریط کا رویہ اختیار کرلیتے ہیں۔ اسلام چونکہ دین فطرت ہے اس لیے زیب و زینت کے معاملے میں اس نے انسان کے فطری ذوقِ […]

اسی خرچ سے

ایک عالم کا واقعہ ہے۔ ان کی زندگی ایک تصنیفی ادارہ میں گزری۔ وہ بہت سادہ طور پر رہتے تھے۔ اپنی مختصر آمدنی میں بھی وہ ہر ماہ کچھ نہ کچھ بچت کر لیا کرتے تھے۔ ان کی صرف ایک لڑکی تھی۔ اس کی انھوں نے شادی کی تو شادی میں کچھ خرچ نہیں کیا۔ […]

Scroll to top