ہیجڑوں کے ساتھ ہمارا رویہ
السلام علیکم بھائی اللہ سے امید کرتا ہوں کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔ کچھ سوالات ہیں؟ جواب کا منتظر محمد علی حیدر آباد، انڈیا وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ کچھ تاخیر ہو گئی جس کے لیے معذرت۔ جوابات یہ ہیں۔ سوال: قطب اور ابدال سے کیا مراد ہے؟ جواب: قطب اور ابدال اہل تصوف کی اصطلاحات […]
