Month: January 2023

What is bias and what is not?

Assalamu alaikum warahmatullah.. You often ask people to remain unbiased? Can you explain with examples where you said that ” It should be free of any bias against them”. We publish name of our organization at the bottom of our pamphlets. Is it an example of bias? Shujath Imran Hyderabad, India Wa alaikum us salam wa Rahmatullah Examples of bias include using any […]

فساد یا جہاد

سوال: السلام علیکم۔ مبشر صاحب ! کیا حال ہے آپ کا۔ امید کرتا ہوں کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔ جیسا کہ آپ کو پتہ ہے کہ آج کل پاکستان کے حالات بہت خراب چل رہے ہیں۔ ڈیلی کوئی نہ کوئی خود کش بم دھماکہ ہو رہا ہے۔ اب تک کتنے ہی آرمی کے جوان […]

دور جدید میں دین اسلام کی دعوت پھیلانے کے لئے کرنے کا سب سے بڑا کام کیا ہے؟

سوال: دور جدید میں غیر مسلم اقوام میں اسلام کی دعوت پھیلانے کے لئے کرنے کا سب سے بڑا کام کیا ہے؟ جواب:  نہ صرف غیر مسلم اقوام بلکہ خود مسلمانوں کو مخاطب کر کے کرنے کا سب سے بڑا کام یہ ہے کہ اسلام کا جو غلط تاثر امپریشن دنیا بھر میں پھیلا ہوا ہے، اس کو […]

مسلمانوں کے مظلوم ہونے کے باوجود اقوام عالم کو ان سے ہمدردی کیوں نہیں ہے؟

سوال: آج مسلمان دنیا بھر میں ایک مظلوم قوم ہیں۔ بہت سے ممالک میں ان پر ظلم کیا جارہا ہے۔ اس کے باوجود اقوام عالم کو ان سے ہمدردی محسوس نہیں ہوتی۔ اس کی کیا وجہ ہے؟ جواب:  مسلمان ایک طویل عرصے تک دنیا میں سپر پاور کی حیثیت سے دنیا پر حکومت کرتے رہے ہیں۔ […]

ہم اسلام نافذ کیوں نہ کرسکے؟

پاکستان اسلام کے نام پر حاصل کیا گیا تھا لیکن اتنے سالوں میں ہم ابھی تک اسلام نافذ نہ کر سکے۔ اس کی بہت سی وجوہات بیان کی گئی ہیں جو سب اپنی اپنی جگہ درست ہیں۔ ہمارے نزدیک اصل بات یہ ہے کہ دین کاسرچشمہ انسان کے اندر سے پھوٹتا ہے۔ اسے خارج سے […]

امت مسلمہ زوال پذیر کیوں ہے؟

سوال: دور جدید میں ہم دیکھتے ہیں کہ غیرمسلم اقوام  مادی اعتبار سے اپنے عروج پر ہیں۔ اس کے برعکس امت مسلمہ زوال کا شکار ہے۔ ایک دور تھا جب ہم نے سپر پاور کی حیثیت سے دنیا کے بڑے حصے پر حکومت کی ہے ۔ کیا وجہ ہے کہ ہم زوال کا شکار ہو گئے […]

نظریہ سازش اور دجال

سوال: السلام علیکم ۔ جب آپ کے پاس وقت ہو تو اس تحریر پر تبصرہ کر دیجیے گا۔ http://www.alqalamonline.com/rangonoor.htm والسلام ذیشان، مسقط، عمان نوٹ: اس تحریر میں فاضل مصنف نے دجال سے متعلق سازشی نظریات کو تنقید کا نشانہ بنایاتھا اور دجال کی تیاری کے لئے جہاد کی اہمیت پر زور دیا تھا۔ ڈئیر ذیشان […]

پاکستانیوں کا امپریشن کیوں خراب ہے؟

سوال: السلام علیکم سر! میں آپ سے یہ کہنا چاہ رہا تھا کہ آپ پاکستانی قوم کے اتحاد کے بارے میں بھی کچھ لکھیں کیوں کہ آپ کا لکھا سیدھا بندے کے دل دماغ میں اثر کرتا ہے۔ ہماری بحیثیت قوم حالت بہت بری ہے۔ جہاں میں کام کرتا ہوں وہاں ہم کو تھرڈ کلاس […]

اسلام نے پرائیویٹ جنگجو تنظیمیں بنانے سے منع کیوں فرمایا ہے؟

سوال: السلام علیکم ۔ اس ویڈیو پر آپ کے تاثرات درکا ر ہیں: کیا یہ دہشت گرد نہیں ہیں؟ http://www.youtube.com/watch?v=ohhYYyVSZ7A والسلام، ایک بھائی مئی 2010 (نوٹ: یہ ویڈیو افغانستان اور پاکستان کے عسکریت پسندوں کی جانب سے ریلیز کی گئی تھی جس میں انہوں نے افواج پاکستان کے خلاف جنگ کی ترغیب دی تھی۔) وعلیکم السلام […]

نفاذ اسلام کے لئے اکثریت و اقلیت کا مسئلہ

سوال: محترم و مکرمی، کچھ عرصہ قبل ویب پر جمہوریت سے متعلق آپ کے خیالات جاننے کا موقع ملا – گو کہ بندہ آپ کی علمی کاوشات کا متعرف ہے لیکن اس موضوع پر جناب کی تحقیق اور نتیجہ سے اتفاق نہیں رکھتا – ذیل میں ایک لنک دے رہا ہوں اگر آپ نے موصوف […]

Scroll to top