علوم القرآن کیا ہیں اور منسوخ آیات کونسی ہیں؟
سوال: السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، میرا علوم القرآن کے متعلق ایک سوال ہے کیا شانِ نزول کوئی اسلامی اصطلاح ہے یعنی کیا قران و سنت یا حدیث سے وجود میں آئی ہےیا یہ بعد کی کوئی علمی و فقہی اصطلاح ہے؟ ثوبان انور، فیصل آباد جواب: وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی آپ نے دلچسپ […]
