کیا اولو الامر سے مراد ہر فرقے کا بڑا مولوی ہے اور کس فرقے یا جماعت کے امام کی پیروی کریں؟
سوال:قرآ ن وحدیث میں جو لفظ اولو الامر آتا ہے اس کا کیا مطلب ہے کیا اولو الامر سے مراد ہر فرقے کا بڑا مولوی ہے؟ ڈاکٹر رفعت نواب، فیصل آباد جواب: قرآن و حدیث میں اولو الامر کا لفظ جو استعمال ہوا ہے، وہ لٹرل معنی میں وہی ہے جو عربی زبان میں ہے۔ […]
