بیگم کی خالہ اور پھوپھی سے شادی کیوں حرام ہے؟
سوال: قرآن مجید کی رو سے بیوی کی خالہ اور پھوپھی سے نکاح کی حرمت کی دلیل کیا ہے ؟ پھوپھی کے ساتھ بھتیجی اور خالہ کے ساتھ بھانجی کو جمع کرنا ، ماں کے ساتھ بیٹی کو جمع کرنا کس بنیاد پر حرام ہے؟ جمع بین الاختین میں معاملہ صر ف دو بہنوں کا […]
