داڑھی، عمامہ، ٹوپی اور اونچی شلوار کیے بغیر نیکی نہیں ہو سکتی ہے؟
السلام علیکم سر میں نے پہلی پارہ کی آیت 1:39 پڑھی ہے۔ اور میرے پاس آپ سے کچھ سوالات ہیں۔ آپ کو اس طرح لکھنا چاہیے تھا کہ آپ نے سورۃ البقرۃ کی آیات 1-39 پڑھ چکا ہوں۔ ان سوالات کا جواب دیجیے۔ محمد وکیل، کروڑ پکہ سوال: داڑھی کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ جواب: داڑھی […]
