رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نبوت کے آغاز میں قرآن مجید کی سورتیں ۔۔۔ سورۃ القدر، البینہ، القارعۃ، التکاثر، العصر، الھمزہ، الفیل، القریش، الماعون، الکوثر، الکافرون، النصر، اللہب، الاخلاص، الفلق اور سورۃ الناس 97-114
سورۃ القدر 97:قرآن مجید کا نزول اور اللہ تعالی کے فیصلوں کی رات سورۃ البینہ 98: دین کا اصل حکم کہ تعمیر شخصیت، انکار کی وجوہات اور نتائج (Database) سورۃ الزلزال 99: ہمارے عمل کا ڈیٹا بیس سورۃ العادیات 100: دہشت گردوں اور مفاد پرستوں کے نتائج (Balance Sheet) سورۃ القارعۃ 101: ہماری بیلنس شیٹ […]
