سورۃ التوبہ  / سورۃ البراۃ  9: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دعوت کے نتائج ۔۔۔ قیامت کی موجودہ زندگی میں مثال کہ موجودہ زندگی میں پریکٹیکل جزا و سزا کا   عمل

Surah-9-Taubah-1-129-سورۃ-التوبۃ

آیات 1-12: مشرک منکرین عرب  کی قرارداد جرم اور ان کے لیے سزا  کا اعلان اور اسی  سزا  کا اسی دنیا میں عمل

 آیات  13-28: اہل ایمان کے لیے سزا کا عمل کرنے کے طریقہ کار کے احکامات

 آیات 29-35: اہل کتاب کی قرارداد جرم اور ان کے لیے سزا کا اعلان

 آیات 36-37: قریش کی بدعت ۔۔۔ جنگ سے پاک  مہینوں میں تبدیلیاں

 آیات 38-41: اہل ایمان کے لیے کمزوریوں کا حل

 آیات 42-99: منافقین کی قرارداد جرم اور سزا

 آیات 62-63: منافقین کا زکوۃ سے متعلق پراپیگنڈا کا جواب

 آیات 90-94: دیہاتی کمزور ایمان والوں کی قراردار جرم اور سزا

 آیات 100-118: اہل ایمان کی جزا اور کمزور مسلمانوں  کی اصلاح  اور ان کے نتائج

آیات 119-129: اہل ایمان کو مستقبل میں ذمہ داریاں

Question Answers: mubashirnazir100@gmail.com  

Download: https://drive.google.com/drive/u/0/folders/1t4LonZnX6kYGOewLs1KcaNrJZ8niPF0t

آیات 1-12: مشرک منکرین عرب  کی قرارداد جرم اور ان کے لیے سزا  کا اعلان اور اسی  سزا  کا اسی دنیا میں عمل

آیات 13-35: سزا کا عمل کرنے کے طریقہ کار کے احکامات اور اہل کتاب کی قرارداد جرم اور ان کے لیے سزا کا اعلان

آیات 36-41: اعتراض کا جواب اور  اہل ایمان کی کمزوریوں کا حل

آیات 42-99: منافقین کی قرارداد جرم، اعتراضات کا جواب  اور سزا

آیات 100-129: اہل ایمان کی اسی دنیا میں جزا اور کمزور مسلمانوں  کی اصلاح  + اہل ایمان کو مستقبل میں ذمہ داریاں

سورۃ التوبہ  / سورۃ البراۃ  9: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دعوت کے نتائج ۔۔۔ قیامت کی موجودہ زندگی میں مثال کہ موجودہ زندگی میں پریکٹیکل جزا و سزا کا   عمل
Scroll to top