ایمان اور تعمیر شخصیت ۔۔۔۔ ہمارا رویہ کیسا ہونا چاہیے؟
آیات 1-3: بدکاری سے متعلق عدالت کا طریقہ کار
آیات 4-10: بدکاری کے الزام سے متعلق عدالت کا طریقہ کار
آیات 11-26: پراپیگنڈا کے معاملے میں اہل ایمان کا رویہ
آیات 27-29: دوسروں کے گھر میں داخل ہونے کا طریقہ کار
آیات 30-31: مردوں اور خواتین میں ملاقات کا طریقہ کار
آیات 32-33: غلامی کا خاتمہ کرنے کا طریقہ کار
آیات 34-40: شریعت کے احکامات کی وجوہات اور نتائج
(Scientific Law) آیات 41-46: ایمان اور شریعت کا تعلق ۔۔۔ اللہ تعالی کی طاقت اور اس کا سائنسی قانون
آیات 47-57: منافقین کی اصلاح اور اہل ایمان پر اسی دنیا میں جزاء کا اعلان
آیات 58-61: شریعت سے متعلق سوالات کا جواب
آیات 62-64: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ رویہ کا طریقہ کار
بیک گراؤنڈ: جنگ بدر، احد اور خندق کے بعد مدینہ منورہ پر مزید حملہ نہیں ہوا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دیگر عرب قبائل میں دعوت کے لیے تشریف لائے اور اصلاح کرتے رہے۔ اب مشرکین کوئی حملہ نہیں کر سکے تو بالآخر منافقین نے اپنی جعلی کہانیوں کے ذریعے دعوت دین کو ختم کرنے کی کوشش کی تو پھر اللہ تعالی نے سورۃ النور 24 اور سورۃ الاحزاب 33 نازل ہوئیں تاکہ اہل ایمان کو اس پراپیگنڈا سے دور رکھا جائے۔
Question Answers:mubashirnazir100@gmail.com
Download: https://drive.google.com/drive/u/0/folders/1t4LonZnX6kYGOewLs1KcaNrJZ8niPF0t
قرآن مجید کا مطالعہ ۔۔۔ سورۃ 24 النور10-1: شریعت میں بدکاری یا اس کے الزام پر عدالت کا طریقہ کار
قرآن مجید کا مطالعہ۔۔۔سورۃ 24 النور26-11: پراپیگنڈا اور الزام سے متعلق اہل ایمان کا کیسا رویہ چاہیے؟
قرآن مجید کا مطالعہ۔۔۔سورۃ 24 النور40-27: مرد و خاتون میں ملاقات کے دوران کیسا رویہ؟ غلامی کا خاتمہ
Scientific Law قرآن مجید کا مطالعہ۔۔۔سورۃ 24 النور54-41: اللہ تعالی کی قدرت اور اس کا سائنسی قانون
قرآن مجید کا مطالعہ۔۔۔سورۃ 24 النور64-55: فیملی لاء ۔۔۔ فیملی کی شریعت ۔۔ گھر، لباس، رشتے دار
