(Crisis Management) سورۃ الاحزاب33۔۔۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شخصیت جبکہ  آپ اور فیملی کی مشکلات اور سوشل سائنسز

Surah-33-Al-Ahzab-سورۃ-الاحزاب

(Crisis) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شخصیت اور آپ اور فیملی کی مشکلات

آیات 1-3: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ کی فیملی پر پراپیگنڈا کی مشکلات

آیات 4-8: فیملی سے متعلق شریعت کے احکامات اور امت مسلمہ

آیات 9-27: جنگ خندق اور اہل ایمان  کا رویہ جبکہ منافقین کا پروپیگنڈا کے ذریعے سازشیں

آیات 28-36: امہات  المومنین رضی اللہ عنہن اور اہل ایمان  خواتین  کی ذمہ داریاں

آیات 37-48: سوشل کلچر کی اصلاح اور ختم نبوت

آیات 49-52: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مزید ذمہ داریاں

آیات  53-59: منافقین سے بچاؤ کے لیے امہات المومنین  ،  صحابیات  اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا طریقہ کار

آیات 60-71: منافقین اور  دہشت  گردوں  کے لیے سزا  کا  حکم

آیات 72-73: انسانوں کے لیے امتحان کا معاہدہ اور اس کے نتائج

بیک گراؤنڈ یہ ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مدینہ منورہ میں حکومت (1H/622CE) قائم کر دی تھی اور زیادہ لوگ نئے اہل ایمان ہو رہے تھے۔ اس وقت اہل مکہ نے جنگیں کیں جو  جنگ بدر اور جنگ احد ہو چکی تھیں جس میں مشرکین ناکام ہوئے۔ انہوں نے فائنل جنگ کی کوشش کی کہ پورے عرب کے قبائل کو اکٹھا کر کے 30,000 کا لشکر مدینہ منورہ پر آیا اور اسے جنگ خندق یا جنگ احزاب کہا جاتا ہے۔ اب منافقین نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ کی فیملی کے خلاف جعلی پراپیگنڈا کرنے لگے تاکہ نئے اہل ایمان ان سے الگ ہو جائیں۔ آپ پڑھ چکے ہیں کہ سورۃ النور 24 کا موضوع بھی یہی تھا اور اب سورۃ الاحزاب میں اسی پر اہل ایمان کو سمجھا دیا کہ جب بھی مشکلات آ جائیں تو آپ نے کس طرح مسائل کا حل کرنا ہے۔  قرآن مجید میں یہ سورتیں ہمارے لیے لکھ دیں تاکہ ہم بھی کرائسز میں کیا رویہ اختیار کرنا چاہیے۔

Question Answers: mubashirnazir100@gmail.com  

Download: https://drive.google.com/drive/u/0/folders/1t4LonZnX6kYGOewLs1KcaNrJZ8niPF0t

قرآن مجید کا مطالعہ۔۔۔سورۃ 33 الاحزاب11-1: رسول اللہ ﷺ اور آپ کی فیملی پر جعلی پراپیگنڈا کا کرائسز

قرآن مجید کا مطالعہ۔۔۔سورۃ 33 الاحزاب27-9: مدینہ پر بڑا حملہ اہل ایمان کا رزلٹ + منافقین کی سازشیں

قرآن مجید کا مطالعہ۔۔۔سورۃ 33 الاحزاب37-27: امہات المومنین اور اہل ایمان خواتین کی ذمہ داریاں

قرآن مجید کا مطالعہ۔۔۔سورۃ 33 الاحزاب50-38: ختم نبوت کا اعلان اور سوشل کلچر کی اصلاح

قرآن مجید کا مطالعہ۔۔۔سورۃ 33 الاحزاب62-51: رسول اللہ، امہات المومنین و صحابیات پر پراپیگنڈا اور حل

قرآن مجید کا مطالعہ۔۔۔سورۃ 33 الاحزاب73-60: انسان کا اللہ تعالی سے زندگی کا معاہدہ + منافقین کی سزا

(Crisis Management) سورۃ الاحزاب33۔۔۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شخصیت جبکہ  آپ اور فیملی کی مشکلات اور سوشل سائنسز
Scroll to top