اللہ تعالی سے ملاقات کے لیے سائنسی اور تاریخی ثبوت ۔۔۔ سورۃ ق، الذاریات، الطور، النجم، القمر، الرحمان، الواقعۃ 50-56

سورۃ ق 50: اللہ تعالی کے حضور میں جزا و سزا  کا ثبوت

  آیات 1-5: اللہ تعالی کے حضور میں جزا و سزا  کا ثبوت

 آیات 6-11: اللہ تعالی کے حضور میں جزا و سزا  کا سائنسی ثبوت

 آیات 12-18: اللہ تعالی کے حضور میں جزا و سزا  کا تاریخی ثبوت

 آیات 19-30: مجرمین کا فائنل رزلٹ

 آیات 31-38: کامیاب افراد کا فائنل رزلٹ

 آیات 39-45: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اہل ایمان پر صبر، نماز اور دعوت  کی ذمہ داری

سورۃ الذاریات 51: اللہ تعالی کی طرف سے جزا و سزا کا ثبوت

آیات 1-23 : جزا و سزا کا سائنسی ثبوت

 آیات 24-46: جزا و سزا کا تاریخی ثبوت ۔۔۔ ابراہیم، قوم لوط، فرعون، قوم عاد اور قوم ثمود

 آیات 47-51: جزا و سزا کا مزید سائنسی  ثبوت

 آیات 52-60: عرب قوم کے انکار پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذمہ داری

سورۃ  الطور 52: آخرت میں لامحدود زندگی کا رزلٹ۔۔۔ منکرین  کی نیت کے نتائج

آیات 1-16: اللہ تعالی کا سائنسی ثبوت اور آخرت میں لا محدود زندگی کا رزلٹ

 آیات 17-28: آخرت میں لامحدود زندگی کا رزلٹ

 آیات 29-39: اہل رسالت کی قوم کے لیڈرز کے اعتراضات کا جواب

 آیات 40-46: اہل رسالت کی قوم کے لیڈرز کے انکار کی نیت کیا ہے؟

 آیات 47-49: اہل رسالت کی قوم کے لیڈرز کی سازش کے نتائج

سورۃ  النجم 53: قرآن مجید کی دعوت ۔۔۔ توحید اور ہماری زندگی کا فائنل رزلٹ

آیات 01-12 : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی  طرف وحی کی حقیقت

 آیات 13-23: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کائنات کو دیکھا جبکہ مشرکین کا پراپیگنڈا

 آیات 24-28: مشرکانہ مذاہب میں آئیڈیاز

 آیات 29-32: لامحدود زندگی کے لیے تیاری کا طریقہ کار

 آیات 33-42: آخرت کے فائنل رزلٹ کو حاصل کرنے کی کوشش

 آیات 43-49 : اللہ تعالی کا  ہماری زندگی سے تعلق  آیات 50-62 : آپ کی اس موجودہ زندگی کے فائنل رزلٹ کی تاریخی مثالیں اور آپ کا رویہ

سورۃ  القمر 54: قرآن مجید  کے نزول کے وقت عرب، رومن ایمپائر اور پرشین ایمپائر پر اسی زندگی میں جزا و سزا کا سلسلہ ہونے کی فائنل وارننگ

  آیات 1-5 : اہل قریش پر اسی زندگی میں جزا و سزا کا سلسلہ ہونے کی فائنل وارننگ

 آیات 6-8: منکرین کو آخرت کی عدالت میں پہنچنے کا پراسس

  75000BC آیات 9-15: آخرت کی جزا و سزا کا اسی دنیا میں پریکٹیکل  مثال۔۔۔ قوم نوح

   8000BC آیات 16-22 : آخرت کی جزا و سزا کا اسی دنیا میں پریکٹیکل  مثال۔۔۔ قوم عاد

  6000BC آیات 23-32: آخرت کی جزا و سزا کا اسی دنیا میں پریکٹیکل  مثال۔۔۔ قوم  ثمود

  2000BC آیات 33-40: آخرت کی جزا و سزا کا اسی دنیا میں پریکٹیکل  مثال۔۔۔ قوم لوط

  1200BC آیات 41-48: آخرت کی جزا و سزا کا اسی دنیا میں پریکٹیکل  مثال۔۔۔  فرعون

622-631CE رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی موجودہ زندگی میں قریش کا رزلٹ 

آیات 49-55 : قرآن مجید کے نزول کے وقت اسی دنیا میں پریکٹیکل  مثال کہ آخرت میں کیا ہو گا۔۔۔ قریش اور دیگر مجرمین

سورۃ الرحمٰن 55: اللہ تعالی کا کائنات میں ثبوت اور ہمارے لیے اصلی دنیا اور آخرت میں ہمارے لیے عنایت

سورۃ  الواقعہ 56: آپ کی موجودہ زندگی کا فائنل رزلٹ ۔۔۔ لامحدود زندگی

آیات 1-11 : لامحدود زندگی کی عدالت

 آیات 12-26: السابقون  المقربون کا گروپ

 آیات 27-40: اصحاب الیمین۔۔۔ دائیں ہاتھ والوں کا گروپ جنہیں دائیں ہاتھ پر رپورٹ ملے گی۔

 آیات 41-60: اصحاب الشمال۔۔۔ بائیں ہاتھ والوں کا گروپ جنہیں بائیں ہاتھ پر رپورٹ ملے گی۔

 آیات 61-87: بائیں ہاتھوں والے گروپ کا موجودہ زندگی میں رویہ ۔۔۔ اصلاح اور سوال و جواب

 آیات 88-96: لامحدود زندگی کا فائنل رزلٹ

Question Answers: mubashirnazir100@gmail.com

Download: https://drive.google.com/drive/u/0/folders/1t4LonZnX6kYGOewLs1KcaNrJZ8niPF0t

(Scientific & Historical Evidence) سورۃ 50 ق: اللہ تعالی کے حضور میں جزاوسزا کا سائنسی و تاریخی ثبوت

(Scientific & Historical Evidence) سورۃ 51 الذاریات: اللہ تعالی سے جزاوسزا کا سائنسی و تاریخی ثبوت

(Scientific & Historical Evidence) سورۃ 52 الطور: آپ کی پرفارمنس کی جزاوسزا کا سائنسی و تاریخی ثبوت

(Scientific & Historical Evidence) سورۃ 53 النجم: آپ کی پرفارمنس کی جزاوسزا کا سائنسی و تاریخی ثبوت

سورۃ 54 القمر: عرب، رومن اور پرشین ایمپائرز پر اسی زندگی میں جزا و سزا کا سلسلہ ہونے کی فائنل وارننگ

سورۃ 55 الرحمان 36-1 سائنسی ثبوت کہ اللہ تعالی ہی اس کائنات کو کنٹرول کر رہا ہے، آپ کا کیا تعلق ہے؟

سورۃ 55 الرحمان 78-37 اللہ تعالی کا سائنسی ثبوت کہ آپ کی زندگی کا فائنل رزلٹ کیسا ہوگا؟

سورۃ 56 الواقعہ: اللہ تعالی کی لامحدود طاقت اور انسان کے ساتھ تعلق تاکہ ہم کامیاب ہو سکیں

اللہ تعالی سے ملاقات کے لیے سائنسی اور تاریخی ثبوت ۔۔۔ سورۃ ق، الذاریات، الطور، النجم، القمر، الرحمان، الواقعۃ 50-56
Scroll to top