جہیز کی شرعی حیثیت کیا ہے اور درست طرز عمل کیا ہونا چاہئے؟
سوال: جہیز کی شرعی حیثیت کیا ہے اور درست طرز عمل کیا ہونا چاہئے؟ اس مسئلے کو تفصیل سے بیان فرما دیجئے۔ جواب: اس کی دین میں کوئی پابندی نہیں ہے۔ عہد رسالت اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے زمانے میں کلچر یہی تھا کہ جہیز تیار کرنا شوہر کی ذمہ داری تھی اور […]
