Blog

کیا کسی مسلمان کوتعویذ وغیرہ پہننا جائز ہے اور ٹائم منجمنٹ کیا کروں؟

سوال: کیا کسی مسلمان کوتعویذ وغیرہ پہننا جائز ہے ؟ جواب: دلچسپ سوال ہے جو کافی عرصے بعد آپ نے بھیجا ہے۔ تعویذ وغیرہ  کئی جادو ٹونا کرنے والے بنا دیتے ہیں جس میں وہ کسی جن سے مانگ رہے ہوتے ہیں۔ اب یہ معلوم نہیں کہ اس تعویذ میں انہوں نے لکھا کیا ہے، […]

قیامت کے خوف سے نجات کیسے ممکن ہے؟

 سوال: اچانک کچھ ہو جانے کی نفسیات سے کیسے نبٹا جا سکتا ہے۔ ہمارے دین میں جو سب سے بڑا اچانک ہونے والا حادثہ بیان کیا گیا ہے وہ موت ہے۔ جو کہ خوف پیدا کرتا ہے اَن سرٹینٹی پیدا کرتا ہے۔ ۔ اگر اس معاملے میں توکل پیدا نہ ہو تو ایک مسلم بندہ […]

ایمان و یقین کو پیدا کرنے، مستقل مزاجی کو حاصل کرنے کا اور بڑھانے کا قرآنی نسخہ کیا ہے؟

مبشر بھائی۔ کچھ سوالات شخصیت سازی کے موضوع پر ہیں۔ سوال: ایمان و یقین کو پیدا کرنے اور بڑھانے کا قرآنی نسخہ کیا ہے؟ جواب: قرآنی نسخہ یہی ہے کہ قرآن مجید میں اللہ تعالی کے ارشادات کو پڑھتے جائیں اور اس پر غور کرتے جائیں تو خود بخود ایمان و یقین کا سلسلہ جاری […]

مایوسی اور ڈیپریشن کے متعلق سوالات

 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ؛ مبشر بھائی کیا حال ہیں۔ میں نے کل آپ کی کتاب”مایوسی سے نجات کیسے” کا مطالعہ کیا ہے۔ کچھ سوالات ذہین میں پیدا ہوئے ہیں، میں ان کو تریب سے آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں۔ سوال: دین کے اعمال کی لسٹ کافی لمبی ہے […]

قرعہ اندازی میں عمرہ کی ٹکٹ کیا درست ہے؟

سوال:  بعض اوقات کسی محفل یا مجلس میں شرکت کرنے والوں کے لئے بذریعہ قرعہ اندازی عمرہ کا ٹکٹ انعام کے طور پر دے دیا جاتا ہے، کیا یہ عمل درست ہے؟ اور اگر کسی کا ٹکٹ نکل آئے تو کیا وہ وصول کرکے عمرہ کی سعادت حاصل کی جاسکتی ہے؟ جواب:  یہ دلچسپ سوال […]

پنچائیت میں زبردستی تین طلاق کروانے سے طلاق ہو جاتی ہے یا نہیں؟ خواتین کا پردہ فرض ہے یا نہیں؟

سوال:  اگر لڑکا لڑکی اپنی پسند کی عدالتی شادی کر لیں اور والرین دونوں طرف اس پر راضی نہ ہوں اور پنچائتی طور پر لڑکے لڑکی کو طلاق پر مجبور کیا جائے اور کسی دباؤ کے پیش نظر لڑکے سے ایک ہی مجلس میں تین طلاق کا اقرار کروائیں تو کیا دباؤ کے باوجود بھی […]

ہم اس زندگی میں کیوں آ گئے اور ہمارا کیا قصور ہے؟

سوال:  سورۃ الاعراف میں آیا ہے : يٰبَنِيْٓ اٰدَمَ  اِمَّا يَاْتِيَنَّكُمْ رُسُلٌ مِّنْكُمْ يَـقُصُّوْنَ عَلَيْكُمْ اٰيٰتِيْ فَمَنِ اتَّقٰى وَاَصْلَحَ فَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُوْنَ۔ (الاعراف:35)  اس آیت میں جو عہد لیا گیا ہےکیا انسانوں سے یہ عہد عالم ارواح میں لیا گیا تھا یا پھر یہ کوئی دنیا ہی کا واقعہ ہے؟ جواب: سورۃ الاعراف […]

الحاد اور سیکولر ازم سے متعلق سوالات

سوال: سر آج کا سوال  جدید دور میں مذہب کے حوالے سے ہے کہ دین کا موجودہ زمانے میں ریلیونٹ ہے؟ مذہب کا مقدمہ ہے کہ انسان بعد از موت اٹھے گا اور جزا و سزا کا فیصلہ ہو گا۔ گویا مذہب اور خصوصاً اسلام لوگوں کی زندگی میں بعد از مرگ سوال و جواب […]

اینڈ آف سروس بینیفٹ میں کیا سود تو نہیں ہے؟

سوال:  سُود کی قرآن و سنت کی مطابق جامع تعریف کیا ھے؟ ٹیچنگ، میڈیکل یا گورنمنٹ کے دیگر اداروں میں 25 , 30 سال کی جاب کے بعد یکمشت یا  پینشن کی شکل میں ملنے والی ماہانہ رقم پر سود کا اطلاق تو نہیں ھوتا؟ جواب:  سود کو عربی زبان میں ربا کہتے ہیں۔ ربا […]

جماعت کے ساتھ نماز میں پیچھے والے لوگ اونچی آواز سے پڑھیں اور وتر کی دعا کیا ادا کریں؟

سوال:  اکثر رمضان میں وتر  با جماعت ادا کیا جاتا ہے ،کیا وتر جماعت کے ساتھ ادا کرنا حدیث سے ثابت ہے؟ عام طور پر وتر میں  دعائے قنوت اور بہت سی مسنون دعائیں بھی پڑھی جاتی ہیں اور مقتدی پیچھے آمین کہتے ہیں کیا یہ عمل بھی ثابت ہے؟ اور اگر یہ ٹھیک ہے […]

Scroll to top