Blog

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے واقعات کی تاریخی معلومات کیسے مسخ ہوتی رہی ہیں؟

تاریخی معلومات کیسے مسخ ہو جاتی ہیں؟ آپ نے دور جدید اور عہد قدیم تاریخی معلومات  کے مرتب کرنے کے پراسیس کا جو مطالعہ کیا ہے، اس کو مدنظر رکھتے ہوئے آپ یہ بات جان سکتے ہیں کہ اس پورے پراسیس میں بہت سے ایسے خلا موجود ہیں ، جن کی مدد سے تاریخی معلومات […]

سانحہ کربلا کیوں ہوا اور اس میں بغاوت کیسے شروع ہوئی تھی؟

سب سے پہلے یہ یاد رکھیے گا کہ ابومخنف ہی وہ صاحب تھے جنہوں نے سب سے زیادہ جعلی کہانیاں ایجاد کی تھیں تاکہ جھوٹ پروپیگنڈا کرتے ہوئے بغاوتوں کی مدد کر سکیں۔ ایسے لوگ مزید جعلی کہانیاں ایجاد کرنے لگے۔ یہ انہی کی جعلی کہانیاں ہیں جو تاریخی کتابوں میں لکھی گئی ہیں اور […]

کیا سانحہ کربلا کی ذمہ داری حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ اور یزید حکومت پر ہے؟

سب سے پہلے یہ یاد رکھیے گا کہ ابومخنف ہی وہ صاحب تھے جنہوں نے سب سے زیادہ جعلی کہانیاں ایجاد کی تھیں تاکہ جھوٹ پروپیگنڈا کرتے ہوئے بغاوتوں کی مدد کر سکیں۔ ایسے لوگ مزید جعلی کہانیاں ایجاد کرنے لگے۔ یہ انہی کی جعلی کہانیاں ہیں جو تاریخی کتابوں میں لکھی گئی ہیں اور […]

حضرات حسن، حسین اور معاویہ رضی اللہ عنہم کا آپس میں کیسا تعلق تھا؟

حضرات حسنین اور حضرت معاویہ الحمد للہ، اس معاملے میں باغی راویوں  نے کوئی ایسی روایت وضع نہیں کی، جس سے یہ ظاہر ہوتا ہو کہ حضرت حسن اور حسین رضی اللہ عنہما کے ساتھ حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ نے کبھی برا سلوک کیا ہو۔  اس کے برعکس تاریخی روایات حضرت حسن، حسین اور […]

فلسطینیوں پر ظلم کو روکنے کے لیے احتجاج کیسے کریں؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔ سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین اور مفتیان شرع اس مسئلہ کہ بارے میں کہ موجودہ حالات میں جب کہ فلسطین میں صیہونی افواج نے مسلمانوں پر ظلم کا بازار گرم کیا ہوا ہے اور مسلمانوں کا قبلہ اول بھی خطرے میں ہے ۔ ایک عام پاکستانی شہری سے […]

بنی اسرائیل کی جعلی کہانیاں مسلمانوں کی کتابوں میں کیوں لکھی گئی ہیں اور اس کا حل کیا ہے؟

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہکیا حال ہے ؟ اُمید ہے بخیریت ہوں گے۔سیدنا ابراہیم علیہ السلام  کے تین کذب کےمتعلق ایک مضمون لکھ رہا ہوں۔ ابھی  اس میں مزید علمی مواد جمع کرنا ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ اس میں مزید کیا چیزیں  شامل کی جا سکتی ہیں؟ ویسے اسرائلیات کو قبول کرنے میں  […]

مسلمان کن غیر مسلم خاتون سے شادی جائز ہے اور دوسرے فرقے کی لڑکی سے شادی جائز ہے یا نہیں؟

السلام علیکم سر  قرآن مجید میں شادی سے متعلق جو احکامات ہیں، اس سے متعلق ان سوالات کو واضح کر دیجیے۔   خضر حمید ،ڈیرہ غازی خان وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بیٹاپہلی مرتبہ بہت ہی شاندار سوالات ملے ہیں اور اس میں بہت خوشی ہوئی ہے۔ آپ کے کلاس فیلو  نے بھی پرسوں دلچسپ […]

فلسطینیوں پر ظلم ہو رہا ہے۔ کیا خواب میں بشارت ہے کہ ملٹی نیشنل کمپنیوں پر بائیکاٹ فرض ہے  اور جو بائیکاٹ نہ کرے تو گناہ کبیرہ ہے؟ کیا یہ درست ہے یا نہیں؟

السلام علیکم سر جی باقی کل سے آپکو باقاعدہ آگاہ کرتا رہوں گا مطالعہ کے بارے۔ اور میرے کچھ سوال ہیں۔ سوال:  ابھی کچھ دن پہلے کسی مولانا صاحب نے بیان جاری کیا کہ انکے کسی بزرگ کو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی 2 بار رات کو خواب میں زیارت ہوئی اور آپ […]

محدثین کی کتابوں میں جعلی کہانیاں کیوں لکھی گئی ہیں؟

سوال: اس سے معلوم ہوتا ہے کہ محمد بن جریر طبری ایک مفسر، مؤرخ اور محدث تھے جس نے اہل سنت میں گھس کر جعلی کہانیاں اپنی کتاب میں اپنی کاروائیاں کیں۔ آپ کی رائے کیا ہے؟ طلحہ خضر، لاہور جواب: اس میں ایک دم تیزی سے فیصلہ نہیں کرنا چاہیےبلکہ اسے کنفیوژن کی حالت […]

انشورنس کمپنی میں جاب کرنا درست ہے یا نہیں اور کیسے چیک کریں؟

سوال: مجھے انشورنس کمپنی کی سیل اور مارکیٹنگ کی جاب ملی ہے۔ یہ بتائیں کہ اس میں جاب کرنا حلال ہے یا نہیں؟ جواب: انشورنس  تو حلال ہے لیکن اس میں مسئلہ آگے پیدا ہوتا ہے۔ بہت سے لوگ جب انشورنس میں اپنی رقم انوسٹ کر دیتے ہیں تو پھر انشورنس کمپنی اسے حلال یا حرام […]

Scroll to top