تعمیر شخصیت مختصر آرٹیکلز

تعمیر شخصیت مختصر آرٹیکلز

میاں بیوی کے درمیان شکوک و شبہات کا حل کیا ہے؟

سوال: محترم مبشر بھائی! السلام علیکم۔ میرا مسئلہ یہ ہے کہ میرے ذہن میں بہت سے وساوس آتے ہیں۔ اور جب تک خدشات کلیئر نہ ہو جائیں، وہ مجھے تنگ کرتے ہیں۔ خاص کر اپنی اہلیہ کے ساتھ۔ میں ان پر اعتماد کر تا ہوں مگر بعض اوقات ایسی چیز سامنے آتی ہے تو میرے […]

اللہ تعالی کو یاد رکھنے کا طریقہ کیا ہے؟

سوال: اللہ کو ہر وقت یاد رکھنے کے لئے کوئی وظیفہ بتائیے۔ اور چاہے کام بھی کر رہے ہوں، ہر کام کرتے ہوئے بھی اللہ کو یاد رکھنے کے لئے کوئی وظیفہ بتائیے۔ شکریہ۔ جواب: اللہ تعالی کو مسلسل یاد رکھنا کسی وظیفے سے ممکن نہیں ہے بلکہ اس کے لئے آپ کو عقل اور […]

پریشانی، ٹینشن اور چڑچڑا پن دور کرنے کا کیا طریقہ ہے؟

سوال: السلام علیکم، مبشر صاحب کیسے ہیں آپ؟ امید کرتا ہوں کہ ٹھیک ہوں گے۔ آپ کا بہت شکریہ کہ آپ میری ای میل پڑھتے ہیں اور ان کے بارے میں محنت سے جواب دیتے ہیں۔ آپ سے میں ایسے سوال بھی پوچھ لیتا ہوں جو مجھے لوگوں سے پوچھتے ہوئے شرم آتی ہے اور […]

گھریلو جھگڑے اور احساس کمتری

سوال: السلام علیکم! مبشر بھائی کیا حال ہے؟ اللہ آپ کو خوش رکھے۔ آمین۔ مبشر بھائی! میں احساس کمتری کا بہت زیادہ شکار ہوں۔ میرے والد بہت سخت مزاج کے ہیں۔ ہر وقت ڈانٹنا ، گالیاں دینا، بلاوجہ روک ٹوک کرنا ان کا معمول ہے۔ میرے بھائی اور سسٹر اس احساس کمتری کا شکار ہیں۔ […]

بے اعتنائی کی کیفیت پیدا کرنے کا طریقہ کیا ہے؟

سوال: میں چاہتا ہوں کہ میری ایسی کیفیت ہو جائے کہ میں اللہ تعالی کے سوا کسی سے نہ ڈروں یعنی کسی انسان سے اس کا رتبہ  ، دولت، عہدہ وغیرہ دیکھ  کر متاثر نہ ہوں اور کوئی انسان چاہے وہ کتنا ہی ظالم، سخت طبیعت کا ہو، اس کو دیکھ کر مجھ پر اس کا رعب […]

شیطانی قوتوں کا مقابلہ کیسے کیا جائے؟

سوال: پچھلے پانچ سال سے میں دین پر عمل کرنے کی کوشش کر رہا ہوں لیکن اس میں مکمل طور پر کامیاب نہیں ہو پاتا۔ میں جب کئی بار توبہ کرچکا ہوں لیکن گناہوں میں دوبارہ مبتلا ہو جاتا ہوں۔ بعض اوقات میں مایوس ہو جاتا ہوں کہ کیا میں کبھی نیکیوں کی راہ پر […]

سستی و کسل مندی دور کرنے اور خود اعتمادی پیدا کرنے کا طریقہ

السلام علیکم۔ مبشر صاحب۔ میں آپ کی تحریریں بہت شوق سے پڑھتا ہوں اور مجھے ان سے بہت فائدہ ہوتا ہے۔ میری عمر ۲۰ سال ہے اور میں مکینیکل انجینئرنگ کا طالب علم ہوں۔  میرا مسئلہ یہ ہے کہ تعلیم میں بالکل دل نہیں لگتا اور وقت ضائع کرتا رہتا ہوں۔ دوسرا مسئلہ مجھے میں خود […]

شرکیہ رسوم اور خواتین کے ساتھ خود اعتمادی سے بات کرنا

اسلام وعلیکم مبشر صاحب کیسےہیں آپ امید ہے کہ ٹھیک ہو نگے۔ ۔۔۔۔۔۔ ہماری سوسائٹی میں مختلف قسم کے شرک جیسے شرک فی الذات وصفات وغیرہ جو آہستہ آہستہ پھیل رہے ہو جن میں ہم آہستہ آہستہ ملوث ہو رہے ہوں اور ہمیں پتہ بھی نہ ہو، کیا آپ اس قسم کے شرک کے با […]

اسبال ازار، وہم

اسلا م وعلیکم مبشر صا حب پا کستان میں جو دینی لو گ ہیں وہ نماز کے علا وہ بھی اپنی شلواریں ٹخنو ں سے اوپر رکھتے ہیں جبکہ ہم عام لوگ صرف نما ز کے دوران ہی شلواریں یا پینٹ ٹخنو ں سے اوپر کر تے ہیں۔ اس بارے میں کچھ بتائیں۔ چھوٹی چھو […]

ماضی کی تلخ یادوں سے چھٹکارا کیسے حاصل کیا جائے؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم مبشر بھائی ماضی کی تلخ یادوں سے چھٹکارا کیسے حاصل کروں، بہت سی باتیں پریشان کرتی ہیں۔ بہت کوشش کرتا ہوں کہ ماضی کے برے تجربات اور یادیں ذہن میں نہ آئیں لیکن ۔۔۔۔ آپ کسی طرح ان یادوں سے چھٹکارا حاصل کرتے ہیں۔ کوئی علاج بتائیے۔ عبداللہ، سیالکوٹ […]

Scroll to top