ظہر عصر میں آہستہ آواز اور فجر، مغرب اور عشا میں اونچی آواز میں فرق کیوں ہے؟
سوال: نماز میں امام صاحب کچھ نمازوں میں بلند آواز میں قرآت کرتے ہیں اور کچھ میں آہستہ آواز میں قرآت کرتے ہیں، یہ فرق کیوں رکھا گیا ہے؟ جواب:آپ کا سوال دلچسپ ہے جس کا کنفرم جواب کسی بھی عالم کو نہیں معلوم۔ سب علماء نے اپنے اپنے اندازے سے جواب دیا ہے کیونکہ […]
