نماز فجر کے لیے کیسے اٹھا جائے؟
اگر ہم اپنے اردگرد مساجد کا جائزہ لیں تو ہم اس بات کا آسانی سے مشاہدہ کرسکتے ہیں کہ مختلف اوقات اور نمازوں میں باجماعت نماز پڑھنے والوں کی تعداد مختلف ہوتی ہے۔ عمومی طور پر پنجگانہ نمازوں میں مغرب کی نماز میں نمازیوں کی تعداد سب سے زیادہ ہوتی ہے جبکہ سب سے کم تعدادنماز فجر […]
