انسان اور حیوان
اللہ تعالیٰ نے انسانوں کو ایک حیوانی قالب میں پیدا کیا ہے۔ آنکھ، ناک، کان اور دیگرا ندرونی و بیرونی اعضاء میں انسان جانوروں سے بہت زیادہ مختلف نہیں ہے۔ یہی حال جبلتوں انسٹنکس کا ہے۔ بھوک، پیاس، تحفظ اور تولید کی خواہش جس طرح کسی جانور کو متحرک کرتے ہیں، اسی طرح انسانوں کو بھی آمادہ […]
