Personality Development Methodology تعمیر شخصیت کا طریقہ کار

تعمیر شخصیت کا طریقہ کار Personality Development Methodology

اسلام اور نفسیاتی و فکری آزادی

نفسیاتی غلامی: اسلام سے پہلے اسلام سے پہلے بھی دنیا بھر میں مذہبی طبقے کو اقتدار حاصل تھا۔ دنیا کے کم و بیش تمام ممالک ہی میں مذہبی طبقہ اس درجے میں موجود تھا کہ وہ حکومتی اور معاشرتی معاملات پر اثر انداز ہوتا ہے۔ اس طرز حکومت کو تھیو کریسی کہا جاتا تھا۔ اس […]

علمی اور پراپیگنڈا پر مبنی تحریروں میں فرق

تحریریں دو قسم کی ہوتی ہیں۔ ایک وہ جو خاص علمی اسلوب پر لکھی جاتی ہیں اور دوسری وہ جن کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ پراپیگنڈا کر کے لوگوں کو کسی بات کے لیے تیار کیا جائے۔ یہ تحریر ان دونوں کے موازنے پر مشتمل ہے۔   علمی تحریریں پراپیگنڈا پر مبنی تحریریں مقصد […]

اسلامی تہذیب اور اختلاف رائے

رات کی تاریکی میں مدینے کی ایک گلی میں دو دوست باتیں کرتے ہوئے جا رہے تھے۔ایک نے دوسرے سے کہا، عمر نے خالد کو معزول کر کے اچھا نہیں  کیا۔ دوسرے نے کہا ،ہاں، میرا بھی یہی خیال ہے ۔انہیں معلوم نہ تھا کہ ان کے پیچھے عمر بھی آرہے ہیں اورانہوں نے ان دونوں کی باتیں سن […]

اختلاف رائے کی صورت میں ہمارا رویہ

ہم لوگ اختلاف رائے کے آداب سے بالکل ہی نا واقف ہیں۔ بالخصوص کسی دینی اختلاف کے وقت ہمارا پہلا رد عمل یہ ہوتا ہے کہ ہم مخالف کی نیت کے بارے میں فوری شک میں مبتلا ہو جاتے ہیں اور یہ سمجھتے ہیں کہ وہ شخص کوئی گمراہی پھیلانے کے لئے یا کوئی فتنہ […]

اختلاف کے آداب

یہ بات واضح ہے کہ ہمیں قرآن اور سنت سے محبت ہے ۔ اور یہ بات بھی مخفی نہیں ہے کہ ہماری اس بحث کا سبب قرآن و سنت سے لگن ہی ہے۔ اور ہم یہ بھی عقیدہ رکھتے ہیں کہ اختلاف کی صورت میں سنت سے قریب تر بات اپنانی چاہیے۔ اور اس کی […]

(Objective) دین کا مطالعہ معروضی طریقے سے کیجئے

کسی بھی چیز کے مطالعے کے دو طریقے دنیا میں رائج ہیں۔ ایک سب جیکیٹو طریقہ کہلاتا ہے اور دوسرا آبجیکٹو طریقہ۔ غیر معروضی طریقے میں انسان کچھ چیزوں کو پہلے سے ہی فرض کر لیتا ہے اور پھر اس کے مطالعے کا مقصد یہی ہوتا ہے کہ اس نے جو نقطہ نظر پہلے سے ہی متعین […]

سبز یا نیلا؟

ایک شخص کہیں جا رہا تھا ۔ راستے میں اسے ایک نیلے رنگ کا بورڈ نظر آیا۔ وہ اسے پڑھنے کے لئے رک گیا۔ سامنے سے ایک اور شخص آرہا تھا، وہ بھی اس بورڈ کو پڑھنے کے لئے رک گیا ۔ پہلے نے دوسرے سے پوچھا، اس نیلے بورڈ کے دوسری جانب کیا لکھا […]

وسعت نظری

ہر انسان ایک مخصوص طریقے سے سوچتا ہے۔ وہ بعض چیزوں کو ترجیح دیتا ہے اور بعض کو زیادہ اہمیت نہیں دیتا۔ یہی وجہ ہے کہ مختلف علوم میں مکاتب فکر سکول آف تھاٹس وجود میں آتے ہیں۔ کسی بھی علمی میدان میں جب کوئی غیر معمولی شخصیت پیدا ہوتی ہے تو وہ اس میں ایسے […]

جنت کی تلاش

کلاس روم میں چالیس کے قریب بچے حفظ کر رہے تھے۔ لاہور کے ایک بڑے مدرسے کے اس کلاس روم میں، میں ایک استادمحترم سے ملنے کی غرض سے پہنچا تھا۔ استاد صاحب نے چند بچوں کا تعارف کروایا کہ یہ الف صاحب کا بیٹا ہے، یہ جیم صاحب کا بیٹا ہے ، یہ س […]

آرنلڈ شیوارزنگر کا سبق

آرنلڈ شواز نگر کا شمار ہالی وڈ کے مقبول ترین فنکاروں میں ہوتا ہے۔آسٹریا سے تعلق رکھنے والے آرنلڈ  30 جولائی 1947 میں پیدا ہوئے۔ عملی زندگی کا آغاز ایک باڈی بلڈر کے طور پر کیا اور کئی بین الاقوامی اعزازات حاصل کیے۔ 1968 میں وہ امریکہ آئے۔ باڈی بلڈنگ کے ساتھ انہوں نے فلموں میں آنے کی […]

Scroll to top