Personality Development Methodology تعمیر شخصیت کا طریقہ کار

تعمیر شخصیت کا طریقہ کار Personality Development Methodology

پہاڑی کا وعظ

سیدنا عیسی علیہ الصلوۃ والسلام نے گلیل کی جھیل کے کنارے واقع ایک پہاڑی پر ایک خطبہ ارشاد فرمایا جو کہ بہت مشہور ہوا اور بائبل کے مصنفین نے اسے بائبل کا حصہ بنا دیا۔ قرآن مجید نے اس اخلاقی تعلیم کو حکمت سے تعبیر کیا ہے۔ اگر اس وعظ میں دی گئی تعلیمات کا […]

نیکی کیا ہے؟

قرآن مجید میں اللہ تعالی کا ارشاد ہے۔ لَيْسَ الْبِرَّ أَنْ تُوَلُّوا وُجُوهَكُمْ قِبَلَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ وَلَكِنَّ الْبِرَّ مَنْ آمَنَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الآخِرِ وَالْمَلائِكَةِ وَالْكِتَابِ وَالنَّبِيِّينَ وَآتَى الْمَالَ عَلَى حُبِّهِ ذَوِي الْقُرْبَى وَالْيَتَامَى وَالْمَسَاكِينَ وَابْنَ السَّبِيلِ وَالسَّائِلِينَ وَفِي الرِّقَابِ وَأَقَامَ الصَّلاةَ وَآتَى الزَّكَاةَ وَالْمُوفُونَ بِعَهْدِهِمْ إِذَا عَاهَدُوا وَالصَّابِرِينَ فِي الْبَأْسَاءِ وَالضَّرَّاءِ وَحِينَ الْبَأْسِ أُوْلَئِكَ الَّذِينَ […]

اپنی کوشش سے

نفسیات کے ماہرین نے اندازہ لگایا کہ انسان پیدائشی طور پر جن صلاحیتوں کا مالک ہے عام طور پر وہ ان کاصرف دس فی صد حصہ استعمال کرتا ہے۔اس تحقیق کا ذکر کرتے ہوئے ہارورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر ولیم جیمس نے کہا:”جو کچھ ہمیں بننا چاہیے وہ کچھ ہم بننے کے لیے تیار نہیں۔” ہم […]

اپنے آپ کو پہچانیے

اللہ تعالیٰ نے انسان کو محض اپنی بندگی کیلئے پیدا کیا ہے ۔ ( الذاریات56:51 )اس بندگی کا بنیادی تقاضا یہ ہے کہ خدا ہی کی بات مانی جائے۔  اسی کے احکامات پر اپنے ظاہر و باطن کو جھکا دیا جائے اور طا غوت کی بات ماننے سے گریز کیا جائے ( النحل 36:16 )۔ اسی […]

SWOT Analysis خود آگہی

اپنی شخصیت کی تعمیر کے لئے یہ ضروری ہے کہ انسان اپنی شخصیت کے تمام پہلوؤں سے آگاہی بھی رکھتا ہو۔ اس تحریر سے متعلق آپ کے تجربات دوسروں کی زندگی سنوار سکتے ہیں۔ اپنے تجربات شیئر کرنے کے لئے ای میل بھیجیے۔ اگر آپ کو تعمیر شخصیت سے متعلق کوئی مسئلہ درپیش ہو تو بلاتکلف ای میل […]

رمضان ورک بک اور چیک اپ

رمضان  المبارک تزکیہ و تربیت کا مہینہ ہے۔ اس مہینے میں اللہ تعالی کا خاص فضل و کرم نازل ہوتا ہے۔ زیر نظر ورک بک اسی فضل و کرم سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ایک مسلمان کو اپنی تربیت کا موقع فراہم کرتی ہے تاکہ وہ نہ صرف رمضان بلکہ دیگر گیارہ ماہ میں بھی شیطان اور […]

توازن ہی خوب صورتی ہے

اللہ تعالیٰ نے انسان کو  بڑے احسن طریقے پر پیدا کیا ہے۔ اس کے اندر ایسی گونا گوں خاصیتیں پوشیدہ کر دیں ہیں  جو اس کی شخصیت کو نیرنگی بھی عطا  کرتی ہے اور اسے پیچیدہ بھی بنا تی ہے۔  اس کی مثال ایک عالمِ  صغیر کی سی ہے۔ اس میں ایک پوری دنیا آباد ہے۔ایک ایسی دنیا  جس کا صحیح […]

Scroll to top