Personality Development Methodology تعمیر شخصیت کا طریقہ کار

تعمیر شخصیت کا طریقہ کار Personality Development Methodology

اپنی اولاد کے معاملے میں عدل و احسان سے کام لیجیے

ہمارے ہاں ایک المیہ یہ ہے کہ والدین اپنی اولاد میں فرق کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ جو بچہ زیادہ خوبصورت، ذہین، فرمانبردار اور محنتی ہو، وہ اس سے زیادہ محبت کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ اس کے برعکس شکل و صورت میں ذرا کم نظر آنے والے، کم ذہین، سوال کرنے والے اور اطاعت […]

لڑکے اور لڑکی کی تربیت کا فرق

(ہمارے معاشرے میں) عموماً بچیوں کو تو مائیں بہترین بیوی بننے کے گر سکھاتی رہتی ہیں، مگر اس کے برعکس وہ بیٹوں کو ایک بہترین مسلمان شوہر بننے کی تلقین کبھی نہیں کرتیں۔ ہمارے معاشرے میں اس چیز کی بے حد کمی ہے۔ اس کی طرف خصوصی توجہ کی ضرورت ہے۔     والدین کو چاہیے کہ […]

برائی میں مبتلا بچوں سے کیسا رویہ رکھا جائے؟

بچوں کی تربیت میں بچوں کے درمیان عدل و انصاف کا برتاؤ اہم نکتہ ہے۔ والدین کی طرف سے بچوں کے درمیان بلاوجہ تفریق و امتیاز، نہایت قابل گرفت ہے۔ خصوصاً وہ والدین جو خود تو صالح ہیں اور اولاد کی طرف سے پریشان ہیں کہ وہ حق کو نہیں سمجھتی۔ ایسے بچوں کے ساتھ […]

بچوں میں شرم و حیا کیسے پیدا کی جائے؟

حیا ایمان کا حصہ ہے۔ نبی صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم نے فرمایا کہ جب تمہارے اندر حیا باقی نہ رہے تو پھر جو چاہے کرتے پھرو۔ سب سے پہلے تو والدین کو خود اس لفظ کا معنوی و حقیقی، اخلاقی و مذہبی لحاظ سے شعور ہونا چاہیے۔ شرم و حیا سے عاری گفتگو، انداز […]

بچوں کو نماز کی عادت کیسے ڈالی جائے؟

ایک مسلمان گھرانے کا ماحول بچے کو ایک ڈیڑھ سال کی عمر میں رکوع و سجود، اذان اور نماز سے آشنا کر دیتا ہے۔ گھر کا ماحول نمازی ہوگا تو بچہ لاشعوری طور پر اس کو زندگی کا ایک جزو سمجھے گا۔ پھر جس بچے کی تربیت کے لئے دعا اور دوا کا اہتمام نکاح […]

گفتگو کرنے والے بچے کی تربیت کیسے کی جائے؟

چند سال کا بچہ جب ذرا سمجھ دار ہو جاتا ہے تو وہ ایک چھوٹا سا سائنس دان ہوتا ہے۔ گھٹنوں کے بل چلنے کی عمر سے لے کر تین چار سال تک وہ ہر نئی شے تک پہنچنے اور پرکھنے کی جستجو میں لگا رہتا ہے۔ اپنی ذہنی استعداد کے مطابق بہت کچھ خود […]

شیر خوار بچے کی تربیت کیسے کی جائے؟

پیدائش کے فوراً بعد ہر جاندار مخلوق کا نومولود اپنی ماں کی طرف کشش رکھتا ہے، چاہے اس کا انڈوں سے ظہور ہو یا رحم مادر سے۔ دودھ پلانے والے جانداروں میں مشاہدات کرنے والے اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ بچہ اپنی ماں کو اور ماں اپنے بچے کو، ایک دوسرے کی بو سے […]

تخلیق کے عمل کے دوران والدین کا رویہ

عورت کے لئے بچے کی پیدائش سے پہلے کا زمانہ ایک سخت تکلیف دہ مرحلہ ہوتا ہے۔ وہ مختلف ذہنی، نفسیاتی اور جسمانی تبدیلیوں سے گزرتی ہے۔ ہر بچہ اللہ تعالی کی طرف سے انسانیت کے لئے ایک پیغام ہے۔ کوئی نہیں جانتا کہ کون سا بچہ والدین کے لئے باعث سعادت اور معاشرے کے […]

عظمت والدین کا قرآنی تصور

(دین میں) عقیدے کے بعد سب سے بڑا (اور اہم) خاندانی تعلق ہے۔ یہی وجہ ہے کہ رب العزت نے اپنی عبادت کے ساتھ والدین سے حسن سلوک کا حکم دیا۔ اس سے ظاہر ہے کہ والدین کے ساتھ حسن سلوک اللہ پاک کے نزدیک بہت بڑا درجہ رکھتا ہے۔ وَبِالْوَالِدَيْنِ إِحْسَاناً إِمَّا يَبْلُغَنَّ عِنْدَكَ […]

بیٹی بہتر یا بیٹا

جون  ۲۰۱۱ کے ایکسپریس اخبار میں ایک چھوٹی سی خبر چھپی  کہ چار سدہ  کے علاقے میں ایک حاملہ عورت نے الٹرا ساؤنڈ کروایا ۔جب  اسے علم ہوا کہ  اس کی ہونے والی اولاد بیٹی ہےتو وہ دلبرداشتہ ہوگئی۔چنانچہ وہ گھر واپس  آئی اور گن سے  فائر کرکےخود  کو ہلاک کردیا۔  ہماری سوسائٹی میں یہ ایک عام رویہ ہے کہ بیٹوں کو بیٹیوں […]

Scroll to top