Personality Development Methodology

Personality Development Methodology

الیکشن میں ووٹ کسے لگائے جائیں اور کیوں؟

سوال: آج کل مذہبی اور سیاسی نمائندگان ووٹوں کے لئے بار بار آتے ہیں، جب کہ  سیاستدانوں کاماضی اور حال تو ہمارے سامنے ہے، مذہبی تنظیموں کے عزائم بھی کسی سے پوشیدہ نہیں ہیں۔ ایسی صورت میں ان کو کیا  جواب  دیا جائے؟ کیا جمہوریت کی کوئی جائز صورت بھی موجود ہے؟ جواب: جمہوریت کی جائز صورت وہی ہو سکتی […]

محدثین اور مورخین نے اپنی کتابوں میں صرف صحیح احادیث لکھنے کا التزام کیوں نہ کیا اور ضعیف اور جعلی احادیث کیوں لکھیں؟

سوال:ایک سوال ذہن میں آتا ہے کہ محدثین اور مورخین نے اپنی کتابوں میں صرف صحیح روایات لکھنے کا التزام کیوں نہ کیا۔ خصوصاً تاریخی کتب میں ہر قسم کا رطب و یابس بھرا ہوا ہے، اس بارے میں آپ نے کچھ لکھا ہو تو راہنمائی فرما دیں؟ جواب: آپ کا سوال بہت شاندار اور […]

کیا صرف سید اور ولی حضرات کی اولاد لازماً جنت کے سردار ہوں گے؟

سوال: ایک حدیث بیان کی جاتی ہے کہ فاطمہ رضی اللہ عنہا جنتی عورتوں کی سردار ہوں گی اور حسن و حسین رضی اللہ عنہما جنتی جوانوں کے سردار ہوں گے۔  کیا جنت میں بھی سرداری کا نظام ہوگا؟ جس طرح دنیا میں سرداری ہوتی ہے؟ کیا ہر جنتی اپنی جنت کا خود سردار/ حکمران […]

فضائل اور مناقب کی احادیث میں عجیب و غریب باتیں کیوں آتی ہیں؟

سوال: ہماری جو اپروچ ڈیویلوپ ہوئی ہے ہم اسکے مطابق احادیث کو تاریخی ریکارڈ مانتے ہیں ۔ آپ اس چیز کی وضاحت بھی کریں کہ یہ جو احادیث کے ذریعے فضائل و مناقب بیان کیے جاتے ہیں اسطرح کی احادیث کی کیا اہمیت ہے۔ اور انھیں کس طرح دیکھنا چاہیے؟ جواب: اس کا حل مجھے […]

قدیم زمانے میں ڈھیروں شادیاں اور لونڈیوں سے عشق کیوں رکھتے تھے اور دین کا حکم کیا ہے؟

سوال: جسطرح سے اسلام نے ایک مرد کو صرف چار بیویاں رکھنے کی اجازت دی ہے پہلے لوگ چار سے زیادہ بیویاں رکھتے تھے اسی طرح لونڈیوں کے تعلق سے ایسی تعداد کیوں مقرر نہیں کی گئی تھی؟  جواب: شادی کی اصل  حیثیت تو یہ ہے کہ ایک مرد اور ایک عورت مل کر فیصلہ […]

موجودہ دور میں ہماری دعوت کی ذمہ داری کیا ہے؟

ارشاد: سر میری بھی خواہش  ہے کہ میں بھی اپنی اس عارضی زندگی کو اللہ کے دین کی خاطر وقف کر دوں۔ میں آپ کے مشن کو باقاعدہ جوائن کر لیتا مگر ابھی کچھ مجبوریاں ہیں جنکی وجہ سے وقت نہیں دے پا رہا۔  ابھی اسٹڈی بھی چل رہی ہے۔انشاء الله آنے والے وقت میں […]

چار شادیوں کا استعمال کیوں اور کیسے؟

 سوال: سر آج سورۂ نساء کا مطالعہ کیا ہے۔ اس میں تعدد ازواج کے متعلق میرے ذہن میں سوال پیدا ہوا ہے۔ آیت نمبر3 میں اللہ نے جو حکم دیا ہے چار تک شادیاں کرنے کا وہ اس لیے ہے کہ یتیموں کی کفالت ہو سکے اور ساتھ ہی انصاف کی شرط بھی لگائی ہے۔اور […]

شیطان جن تھا یا فرشتہ؟

سوال: شیطان جن تھا یا فرشتہ؟ جواب: اس کا جواب قرآن مجید میں ہے کہ شیطان جن ہی تھا۔ وہ نیک جن تھا اور اس کا فرشتوں سے تعلق تھا اور گپ شپ کرتا تھا۔  سورۃ الکہف ہی میں ارشاد ہے۔ وَإِذْ قُلْنَا لِلْمَلَائِكَةِ اسْجُدُوا لِآدَمَ فَسَجَدُوا إِلَّا إِبْلِيسَ كَانَ مِنَ الْجِنِّ فَفَسَقَ عَنْ أَمْرِ […]

سفر کے دوران نماز کا حکم کیا ہے؟

سوال: سر مسافر کی قصر نماز کے حوالے سے سوال تھا۔ مجھے جو پتا ہے وہ یہ ہے کہ 92 کلو میٹر سے زیادہ سفر ہو تو شرعی مسافر کہلاتا ہے۔ اور منزل پر 15 دن یا اس سے کم رکنے کا ارادہ ہو تو وہ شرعی مسافر ہے اور وہ قصر نماز پڑھے گا۔ […]

کعب بن اشرف اور بنو قریضہ کو قتل کیوں کیا گیا اور اس میں کیا گستاخی کی وجہ سے سزا دی ہے؟

السلام علیکم سر! امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے؟ سر آج جو میں آپ سے سوال پوچھنا چاہتا ہوں اُسکی بنیاد پر کافی لوگ اسلام پر اعتراض کرتے ہیں۔ اِن اعتراضات میں میں سے جو میرے ذہن میں اِس وقت ہیں وہ درج ذیل ہیں۔ ڈاکٹر ثوبان انور، فیصل آباد سوال: رسول اللہ […]

Scroll to top