ایگو، سیلف اور ڈپریشن میں کیا فرق ہے؟
السلام علیکم سر کچھ سوالات میرے ذہن میں ہیں۔ اس کی وضاحت کر دیں۔ سوال: ہم کون ہیں اور کیوں پیدا ہوئے؟ جواب: وعلیکم السلام رحمتہ اللہ وبرکاتہ بیٹی۔ اس کا جواب آپ خود کوشش کیجیے۔ میں جواب یہ دوں گا کہ میں ایک انسان ہوں جو اللہ تعالی کا بندہ ہوں۔ سوال: ایگو کیا […]
