ہولی، دیوالی، شب برات وغیرہ کی رسم مسلمانوں میں کیسے پیدا ہو گی؟
سوال: وہ مسلمان جو ہولی میں کردار ادا کرتے ہیں یا کسی بھی غیر مذہب کے تہوار خوش ہوکر اجوائے کرتے ہیں ان کے لئے کوئی حدیث بتائیں؟ جواب:جہاں تک غیر مسلم حضرات کے کلچر کا تعلق ہے، تو ان کے تہوار میں دیکھ لینا چاہیے کہ وہ کوئی مذہبی تہوار ہے یا محض دنیاوی […]
