Personality Development Methodology

Personality Development Methodology

قرآن و سنت کے خلاف عمل کرنے والے فرقوں کے ساتھ نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟

سوال:  کیا دوسرے فرقے کی مسجد میں ہم داخل ہوں اور ان کے پیچھے کیا ہم نماز پڑھ سکتے ہیں؟ جواب:  کسی بھی فرقہ کے حضرات کے ساتھ نماز پڑھنے میں قرآن و سنت میں منع نہیں کیا گیا ہے۔ امام جو بھی ہو، ہر انسان کو اس کی اپنی نیت کے لحاظ سے اسے […]

کیا اولو الامر  سے مراد ہر فرقے کا بڑا مولوی ہے اور کس فرقے یا جماعت کے امام کی پیروی کریں؟

سوال:قرآ ن وحدیث میں جو لفظ اولو الامر آتا ہے اس کا کیا مطلب ہے  کیا اولو الامر  سے مراد ہر فرقے کا بڑا مولوی ہے؟ ڈاکٹر رفعت نواب، فیصل آباد جواب:  قرآن و حدیث میں اولو الامر کا لفظ جو استعمال ہوا ہے، وہ لٹرل معنی میں وہی ہے جو عربی زبان میں ہے۔ […]

انڈیا پاکستان کے کلچر میں وضو، غسل اور سسرال سے تعلق

سوال: کیا وضو کے دوران دائیں ہاتھ سے پاؤں دھوئے جاسکتے ہیں؟ جواب:  اس میں  شریعت میں کوئی پابندی نہیں ہے۔ پاؤں دھوتے ہوئے ہاتھ کو ٹچ کرنا ضرور ی نہیں ہے۔ کر لیں تو بھی حرج نہیں ہے خواہ دائیں ہاتھ سے ٹچ کریں یا بائیں ہاتھ سے۔ انڈیا پاکستان کے کلچر میں بائیں […]

اسلام کے غلبہ کے لئے جہاد بالسیف کب فرض ہو جاتا ہے؟

 سوال:  اسلام کے غلبہ کے لئے جہاد بالسیف کب فرض ہو جاتا ہے؟ جواب: جہاد کے لیے آپ سورۃ الانفال کا مطالعہ کر لیجیے۔ اس میں جہاد بالسیف کا حکم حکومت کو دیا گیا ہے تاکہ ظلم ختم ہو جائے۔  عہد رسالت میں سب سے بڑا ظلم یہ تھا کہ لوگوں پر مذہبی جبر  جاری تھا، […]

کیا مشرک اور کلمہ گو مشرک ایک ہی ہو سکتے ہیں؟

سوال: السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ؛   کیا مشرک اور کلمہ گو مشرک ایک ہی ہیں ؟ جواب:   مشرک  اور کلمہ گو کبھی نہیں ہو سکتے ہیں۔ کلمہ گو ان لوگوں کو کہا جاتا ہے جو اللہ تعالی، رسالت اور آخرت پر ایمان رکھتے ہیں اور وہ توحید کو اپنا دین سمجھتے ہیں۔ مشرک وہ […]

فارکس ٹریڈنگ کی دینی حیثیت کیا ہے؟

آپ کا بنایا ہوا بلاگ بہت عمدہ ہے ۔ اس سے یقیناً لوگوں کو بہت فائدہ ہو گا  اس کے علاوہ ان کے اندر روایتی چیزوں  کو  تنقیدی اور منفرد نظر سے دیکھنے کا موقع بھی ملے گا۔ میری رائے میں آپ اس سلسلے  کو جاری رکھیں۔جزا  ک اللہ خیراً۔ سوال: میرا سوال فاریکس ٹریڈنگ […]

غصہ، تھپڑ اور بدتمیزی کا حل کیا ہے؟

سوال:   اگر کوئی شخص اراداتاً مجھے نقصان دے رہا ہے یا میرے بچوں کو کبھی تھپڑ اور کھی دھکا اور کبھی ان سے ان کی کوئی چیز چھین کر پھینک دیتا ہے ۔ جبکہ میرے بچے 1 سال سے 3 سال کی عمر کے درمیان ہیں، تو اس کا کیا قصاص ہے ؟  جواب: […]

لیٹ آنے کی تنخواہ، ووٹ کے بدلے رقم اور زمین کی قیمت بڑھانا حرام ہے یا نہیں؟

سوال:    جو سرکاری ملازم کافی عرصے سے ملازمت کر رہا ہو اور اس دوران اس سے ڈیوٹی میں کچھ کوتاہی ہوئی ہو، جیسے لیٹ جانا اور ڈیوٹی سے جلدی آجانا اور صحیح معلوم نہ ہو کہ کتنی دفعہ اس طرح ہوا ہے، تو وہ کیا کرے کہ اس کے اس گناہ کا کفارہ ادا […]

غسل جنابت، مسح اور قصر نماز کیا ہے اور کیوں ہے؟

سوال:   جناب میرا اک دوست ہے غسل جنابت کے وقت اس کو 40 منٹ لگتے ہیں غسل کرتے وقت اور وہ پریشان ہو گیا ہے۔ کبھی کبھی تو ایک گھنٹہ بھی لگ جاتا ہے اس کو، وہ  7/8 بار کلیاں کرتا رہتا ہے کہ پانی نیچے تک ٹھیک سے گیا کہ نہیں اور 7/8 […]

قرآن مجید میں خواتین کی تربیت اور منافقین کی خواتین سے متعلق سازش کیا تھی؟

سوال:   سورۃ تحریم میں امہات المومنین کے لئے اللہ نے بہت سخت استعمال فرمایا ہے،ان کی کیا غلطی تھی جس بنا پر ان کے ساتھ اس انداز میں گفتگو فرمائی گئی ہے۔کیا روایات سے ہٹ کربھی ان کی کوئی تشریح ہے، اگر ہے بیان فرمادیجئے؟ جواب:   سورۃ التحریم  کے بارے میں نامعقول قسم […]

Scroll to top