Personality Development Methodology

Personality Development Methodology

مہنگی اشیا پر اسراف اور زکوۃ کی اکس پشن لمٹ کیا ہے؟ Exception Limit of Zakat

سوال: ایک شخص کروڑوں روپے کا مالک ہے لیکن وہ ان پیسوں کی زکوۃ دینےکی بجائے اس سے ایک عالی شان گھر بنا لیتا ہے  جبکہ اس کا مؤقف ہے کہ وہ  اس کی ضرورت ہے تو پھر ایسا شخص زکوۃ کب ادا کرے گا ؟  کیا ایسا فعل اسراف میں شمار نہیں ہو گا؟ […]

بیگم کی خالہ اور پھوپھی سے شادی کیوں حرام ہے؟

سوال:   قرآن مجید کی رو سے  بیوی کی خالہ  اور پھوپھی سے نکاح کی حرمت کی دلیل کیا ہے ؟   پھوپھی کے ساتھ بھتیجی اور خالہ کے ساتھ بھانجی  کو جمع کرنا  ، ماں کے ساتھ بیٹی کو جمع کرنا کس بنیاد پر  حرام ہے؟  جمع بین الاختین میں معاملہ صر ف دو بہنوں کا […]

نبی اور رسول میں کیا فرق ہے؟

سوال:   السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ؛  محترم بھائی مبشر نذیر صاحب گذشتہ ماہ کے میگزین میں آپ کا مؤقف نظر سے گزرا جس میں آپ نے بیان کیا کہ ایک رسول قتل نہیں ہو سکتا ۔ جبکہ ہم دیکھتے ہیں کہ متعدد آیات ایسی ہیں جو قتلِ رسول پر دلالت کرتی ہیں۔ اس کے […]

نبی ہونے کا تاریخی ثبوت کیا ہے اور ذو القرنین کون تھے؟

سوال:  قرآن مجید میں  آدم علیہ السلام  کی نبوت کی دلیل کہاں بیان ہوئی ہے؟ جواب:  قرآن مجید میں دلیل کیا بلکہ ثبوت کے طور پر ارشاد فرمایا  گیا ہے جس میں نبوت کے آغاز کا ذکر ہے۔ اس کے لیے آپ سورۃ البقرۃ اور سورۃ الاعراف کا مطالعہ کر سکتے ہیں تو اس میں دلیل سامنے […]

انسان کے لئے اللہ کی عبادت کیوں ضروری ہے؟

سوال:  بھائی میرا سوال یہ ہے کہ  انسان کے لئے اللہ کی عبادت کیوں ضروری ہے، جب کہ اللہ کے پاس تو اس کی عبادت کرنے کے لئے لاکھوں کروڑوں  فرشتے موجود ہیں، تو اللہ کو ہماری عبادت کی کیا ضرورت ہے جبکہ ہماری عبادت تو اتنی اثر انداز بھی نہیں ہوتی؟ جواب:  آپ کے […]

تربیتِ اولاد کے لیے کن امور میں احتیاط کرنی چاہیے؟

سوال:  بھائی مجھےاولاد کی تربیت کے حوالے کچھ رہنمائی درکار ہے۔مثلاً دو بیٹیوں کے باپ کو اپنی اولاد کی تربیت کس طرح کرنی چاہئے کہ ان میں دین سے محبت پیدا ہو اور وہ بڑی ہو کر وہ دین کے راستے پر چلیں، اسلام کے مطابق اپنے آپ کو بنائیں اور باپردہ با حیا بنیں، […]

تاریخ میں جعلی کہانیوں کی روایات کے مختلف فرقوں کے عقائد کیوں ایجاد ہوئے؟

سوال:  مشکوٰۃ المصابیح میں تین فصلیں ہیں جن میں سے پہلی دو ہی قابلِ اعتماد ہیں۔ تیسری فصل میں تحقیق و تنقید کی گنجائش ہے۔ اس کے علاوہ سنداً صحیح احادیث (تاریخی)کو بھی درایتاً دیکھنے کی اشد ضرورت ہے ۔ کیامیں درست سمجھا ہوں؟ طلحہ خضر، لاہور جواب:  آپ نے بالکل صحیح ارشاد فرمایا ہے۔ […]

خلافت راشدہ سے متعلق جعلی کہانیوں کے سوالات

سوال:   السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ؛     جنگ خیبر میں علی رضی اللہ تعالیٰ کا نام لیا جاتا ہے مگر شیخَین کا تذکرہ نہیں ہوتا ،اس کی کیا وجہ ہے؟  فیاض الدین، پشاور جواب:  چونکہ علی رضی اللہ عنہ کو خیبر میں کامیابی ہوئی تھی، اس لیے انہی کے نام کو استعمال کیا گیا، کیونکہ […]

کیش پر زکوۃ کا حساب کیسے کریں اور نصاب کیا ہوتا ہے؟

السلام علیکم مبشر بھائی۔ کیسے ہیں آپ؟ چند دنوں پہلے ڈاکٹر حافظ محمد زبیر کا زکوٰۃ پر آرٹیکل پڑھا جس میں انہوں بینک وغیرہ میں جمع شدہ کرنسی پر زکوٰۃ کے لئے نصاب کا سٹینڈرڈ سونے کو قرار دیا اس زمانے میں جبکہ ساڑھے ساتھ تولے سونے اور ساڑھے باون تولے۔ چاندی کی قیمت میں لاکھوں کا فرق ہو […]

زکوۃ اور خمس میں کیا فرق ہے؟

السلام علیکم و رحمتہ الله و برکاتہ  گزارش ہے کہ باقاعدہ تحریری حکم (فتویٰ) لکھ دیں جزاک اللہ الخیر۔ کیا فرماتے ہیں علماۓ دین و  مفتیان شرع متین درج ذیل مسائل میں المستفتی سید علی الاحسن راولپنڈی  وعلیکم  السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ علی بھائیکیا حال ہے اور خیریت سے ہیں؟ پلیز اپنا تعارف عنایت فرمائیں۔ آپ […]

Scroll to top