کیا عقل کے ذریعے خدا کی پہچان ممکن ہے؟
سوال: قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کے ہاتھ کا ذکر ہے۔ کیا خدا بھی جسم رکھتا ہے؟ جواب: اللہ تعالیٰ کی ذات کا ہم شعور نہیں رکھ سکتے کیونکہ لَيْسَ كَمِثْلِهِ شَيْءٌ ، ’کوئی چیز بھی اس کی مثل نہیں ہے۔‘ یہ امور متشابہات میں سے ہے۔ اس لئے ان آیات کو پڑھتے ہوئے ہمیں یہ دل ہی دل میں اس […]
