جب زندگی شروع ہو گی
ابو یحیی کا نیا ناول جس میں زندگی کی سب سے بڑی حقیقت کو بیان کیا گیا ہے۔ مادیت پرستی اور کنزیومر ازم کے بڑھتے ہوئے رجحان کے تحت ہم نے زندگی کی سب سے بڑی حقیقت کو فراموش کر دیا ہے۔ مصنف نے خوبصورت اسلوب میں اس حقیقت کو یاد دلا یا ہے۔ انیسویں صدی […]
