اصول الحدیث لیکچرز

علوم الحدیث

علم الحدیث وہ علم ہے جسے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشادات، سوال جواب اور پریکٹیکل عمل   کو ریکارڈ کر کے اگلی نسلوں تک پہنچایا ہے۔ کتابیں یہاں سے ڈاؤن لوڈ کر لیجیے۔

https://drive.google.com/drive/u/0/folders/1RFxyLpsICcqDWrb5Zh60UuY3JsUmsnGI

ان آڈیو لیکچرز کو آپ ڈاؤن لوڈ کر کے سفر کے دوران اپنے یا موبائل میں سن سکتے ہیں۔

Audio Urdu Lectures: https://drive.google.com/drive/folders/1EmjPjTlOvQvFuoZq0B15UOO1taXoF7kC?usp=sharing

اصول الحدیث

 علوم الحدیث کا تعارف ۔۔۔ جعلی احادیث کا فتنہ اور لوگوں پر معاشی اور نفسیاتی فراڈ۔۔۔ سند راویوں کی شخصیت پر ریسرچ

 علوم الحدیث ۔۔۔ سند اور متن بات پر قرآن و سنت کی بنیاد پر ریسرچ

 علوم الحدیث ۔۔۔  کتابیں، اسکالرز  اور اصطلاحات کا تعارف

 علوم الحدیث ۔۔۔  خبر کی اقسام اور علوم الحدیث  کے ثبوت کی اصطلاحات

 علوم الحدیث ۔۔۔  قابل اعتماد اور جعلی احادیث کی ریسرچ کا طریقہ کار

 علوم الحدیث ۔۔۔  جرح و تعدیل یعنی راوی افراد کی شخصیت پر ریسرچ کا طریقہ کار

 علوم الحدیث ۔۔۔  ضعیف احادیث کی ریسرچ کا طریقہ کار

 علوم الحدیث ۔۔۔  قدیم زمانے میں محدثین کس طرح احادیث کو حاصل کرتے  اور راویوں کا تجزیہ کر کے احادیث ریکارڈ کرتے تھے؟

 علوم الحدیث ۔۔۔   پہلی تین ہجری صدیوں میں حدیث کی کتابیں کر طرح لکھی جاتی تھیں اور اساتذہ کس طرح شاگردوں کو احادیث پڑھاتے تھے؟

 علوم الحدیث ۔۔۔  ورایت ۔۔۔ راویوں کی جانچ پڑتال کا طریقہ کار  تاکہ معلوم ہو کہ کون شخص قابل اعتماد ہے یا نہیں؟

 علوم الحدیث ۔۔۔  درایت ۔۔۔ حدیث میں متن کی جانچ پڑتال کا طریقہ کار تاکہ معلوم ہو کہ اس حدیث کی بات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہو سکتا ہے یا نہیں؟

 اصول الحدیث  کی پریکٹیکل ایکسرسائز

 حدیث ریسرچ   کی ایکسرسائز ۔۔۔۔تاکہ آپ اسے پریکٹیکل کر کے حدیث کی جانچ پڑتال کر سکیں۔ انشاء اللہ

HS20-Practice Hadith Research – Analysis to confirm that is it Authentic or Not?

HS21-Practice Hadith Research – Analysis to confirm that is it Authentic or Not?

HS22-Practice Hadith Research – Analysis to confirm that is it Authentic or Not?

HS23-Practice Hadith Research – Analysis to confirm that is it Authentic or Not?

ان کتابوں اور آپ کے سوال کا جواب حاصل کرنے کے لیے آپ اس ’’رجسٹریشن فارم‘‘ کا ڈاؤن لوڈ کر لیجیے اور اس میں اپنی تفصیلات بھیج کر آپ ای میل کر دیجیے۔

mubashirnazir100@gmail.com 

Registration-Form-ISP

اصول الحدیث لیکچرز
Scroll to top