سوال: السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بھائی امید ہے کہ مزاج بخیر ہوں گے۔ سوال یہ ہے کہ سال کے پہلے دن مبارک کہنا درست ہے یا نہیں؟ ڈاکٹر رفعت نواب، فیصل آباد
جواب: وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ برکاتہ بھائی۔ الحمد للہ ہم خیریت سے ہیں۔ مبارک کہنے میں دین میں کوئی پابندی نہیں ہے خواہ ہیپی برتھ ڈے پر کہیں یا یکم جنوری پر یا کسی اور دن پر۔ مبارک ایک ویلکم کی نوعیت کی ہے اور اس میں اللہ تعالی سے دعا ہی ہوتی ہے کہ یااللہ! اس سال میں عنایات فرماتے رہیں۔ اس میں کوئی بھی اعتراض نہیں بن سکتا ہے۔
روایتی علماء اس پر تنقید کرتے ہیں کہ یہ مبارک کرنی ہے تو پھر ہجری کیلنڈر پر کریں اور عیسوی کیلنڈر پر نہ کریں کہ یہ عیسائیوں کا کیلنڈر ہے۔ اس کا جواب ہے کہ ہجری کیلنڈر پر بھی یہ دعا کریں اور عیسوی کیلنڈر پر بھی۔ ہمارا ہجری کیلنڈر حج اور رمضان کے لحاظ سے چلتا ہے۔ عیسوی کیلنڈر بھی ہمارا ہی ہے کہ یہ حضرت عیسی علیہ الصلوۃ والسلام سے شروع ہوتا ہے جو ہمارے ہی نبی ہیں۔
جنوری، فروری، مارچ کے کیلنڈر کی نوعیت موسم سے ہے۔ یہ سلسلہ رومن بادشاہ نے کیا تھا اور یہ رومی سلطنت 700 قبل مسیح کے زمانے میں شروع ہوئی تھی۔ وہ اسی طرح چلاتے رہے لیکن جب رومی بادشاہ کانسٹنٹائن حضرت عیسی علیہ الصلوۃ والسلام پر ایمان لائے تو انہوں نے کیلنڈر کو حضرت عیسی علیہ الصلوۃ والسلام سے شروع کروا دیا جو آج تک جاری ہے۔
شمسی کیلنڈر انسانوں نے موسم کے لحاظ سے ایجاد کیا تھا کیونکہ موسم سے ہی کھیت باغ چلانا زیادہ معقول محسوس ہوا اور اس زمانے میں ایگریکلچر اکنامکس ہی چلتی تھی۔ باکل ایسا ہی بکرمی دیسی کیلنڈر انڈیا میں موسم کے لحاظ سے ہی چلا ہے۔ رومی کیلنڈر یورپ کے موسم سے چلا ہے اور بکرمی کیلنڈر انڈیا کے موسم سے چلا ہے۔
دین میں اللہ تعالی نے عبادت بالخصوص روزہ اور حج کو چاند کے کیلنڈر سے چلایا ہے۔ اس کی وجہ یہی لاجیکل سامنے آتی ہے کہ انسانوں کو سردی اور گرمی دونوں میں ہی عبادت کرنی چاہیے کہ یہی انسان پر امتحان ہے کہ گرمی، سردی اور دیگر موسم میں بھی اللہ تعالی سے عبادت کرنا چاہیے۔ اس لیے ہر انسان کو کبھی گرمی اور کبھی سردی میں بھی روزہ کا موقع مل جاتا ہے۔
قبیلہ قریش نے ایک بدعت کی تھی کہ انہوں نے حج کو شمسی کیلنڈر میں بنایا تھا کیونکہ وہ چاہتے تھے کہ حج اسی موسم میں آئے جس میں کٹائی ہوتی جائے اور اہل قریش کو زیادہ نذرانہ ملتا جائے۔ اللہ تعالی نے قرآن مجید میں اس پر تنقید فرمائی ہے اور یہ بتایا ہے کہ اللہ تعالی کو مختلف موسم میں عبادت درکار ہے۔ اس پر آیت سورۃ التوبہ میں ہے۔ اس سے ہمارے لیے سبق یہی ہے کہ کیسی حرکتیں نہ کریں کہ ہم دین کو اپنے مفاد پرستی میں استعمال کریں تو ہم پھر منافق بن سکتے ہیں۔ ارشاد ہے۔
إِنَّمَا النَّسِيءُ زِيَادَةٌ فِي الْكُفْرِ ۖ يُضَلُّ بِهِ الَّذِينَ كَفَرُوا يُحِلُّونَهُ عَامًا وَيُحَرِّمُونَهُ عَامًا لِيُوَاطِئُوا عِدَّةَ مَا حَرَّمَ اللَّهُ فَيُحِلُّوا مَا حَرَّمَ اللَّهُ ۚ زُيِّنَ لَهُمْ سُوءُ أَعْمَالِهِمْ ۗ وَاللَّهُ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الْكَافِرِينَ۔
(حقیقت یہ ہے کہ) مہینوں کی تبدیلیاں کرنا اِن کے کفر ہی میں ایک اضافہ ہے جس سے یہ منکرین گمراہی میں مبتلا کیے جاتے ہیں۔ کسی سال یہ حرام مہینے کو حلال بنا لیتے ہیں اور کسی سال اسے حرام بنا دیتے ہیں تاکہ اللہ تعالی کے حرام کیے ہوئے مہینوں کی گنتی پوری کرکے اللہ تعالی کے حرام کیے ہوئے کو (اپنے لیے) حلال بنا لیں۔ اِن کے برے اعمال اِن کے لیے خوش نما بنا دیے گئے ہیں۔ اللہ تعالی کا فیصلہ ہے کہ اِس طرح کے منکرلوگوں کو وہ راہ یاب نہیں کرے گا۔ (التوبہ 9:37)
ہمارے ہاں اعتراض یہی ہے کہ نیو ایئر نائٹ میں جو فحاشی حرکتیں کرتے ہیں۔ اسی طرح مذہبی لوگ دین کو مفاد پرستی میں استعمال کرتے ہیں۔ ہمیں ایسی حرکتوں سے بچنا چاہیے تاکہ ہم فحاشی، شرک اور بدعت سے بچ سکیں۔
والسلام
محمد مبشر نذیر
اسلامی کتب کے مطالعے اور دینی کورسز کے لئے وزٹ کیجئے اور جو سوالات ہوں تو بلاتکلف ای میل کر دیجیے گا۔
www.mubashirnazir.org and mubashirnazir100@gmail.com
تعلیمی و تربیتی کورسز کے ویب لنکس
اسلامک اسٹڈیز کی کتابیں اور لیکچرز
Islamic Studies – English
Quranic Studies – English Books
علوم القرآن ۔ کتابیں
علوم القرآن اردو لیکچرز
Quranic Studies – English Lectures
Quranic Arabic Language
Quranic Arabic Language Lectures
Hadith – Prophet’s Knowledge & Practice English
Methodology of Hadith Research English
علوم الحدیث سے متعلق کتابیں
قرآن مجید اور سنت نبوی سے متعلق عملی احکامات
علوم الحدیث اردو لیکچرز
علوم الفقہ پروگرام
Islamic Jurisprudence علم الفقہ
مسلم تاریخ ۔ سیاسی، تہذیبی، علمی، فکری اور دعوتی تاریخ
امت مسلمہ کی علمی، فکری، دعوتی اور سیاسی تاریخ لیکچرز
اسلام میں جسمانی اور ذہنی غلامی کے انسداد کی تاریخ
عہد صحابہ اور جدید ذہن کے شبہات
تعمیر شخصیت کتابیں، آرٹیکلز اور لیکچرز
تعمیر شخصیت کا طریقہ کار
Personality Development
Books https://drive.google.com/drive/u/0/folders/1ntT5apJmrVq89xvZa7Euy0P8H7yGUHKN
علوم الحدیث: ایک تعارف
Impartial Research امت مسلمہ کے گروہوں کے نقطہ ہائے نظر کا غیر جانب درانہ تقابلی مطالعہ
تقابلی مطالعہ پروگرام کی تفصیلی مضامین کی فہرست
کتاب الرسالہ از امام محمد بن ادریس شافعی
Quranic Studies – English Lectures
Islamic Studies – Al-Fatihah 1st Verse & Al-Baqarah 2nd Verse
Islamic Studies – Al-Imran – 3rd Verse
Islamic Studies – Al-Nisaa – 4rd Verse
Islamic Studies – Al-Maidah – 5th Verse Quran – Covenant – Agreement between Allah & Us
Islamic Studies – The Solution of Crisis in Madinah during Prophet Muhammad صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – Quran Verses 24 & 33
Islamic Studies – The Forecast of Victory of Prophet Muhammad – Quran 47-114
Islamic Studies – Al-Anfaal – 8 Quranic Verse – Policies of War
Islamic Studies – Al-Taubah – 9 Quran Verse – The Result of Victory
Quranic Studies
Comments on “Quranic Studies Program”
Quranic Arabic Program – Lectures
علوم القرآن اردو لیکچرز
علوم اسلام کا مطالعہ ۔ سورۃ الفاتحہ اور سورۃ البقرۃ 1-2
علوم اسلام کا مطالعہ ۔ سورۃ آل عمران ۔۔۔ قدیم امت مسلمہ اہل کتاب عیسائی امت کی اصلاح اور نئی امت مسلمہ کا تزکیہ نفس 3
علوم القرآن کا مطالعہ ۔ سورۃ النساء ۔۔۔تعمیر شخصیت کے لیے شریعت سے متعلق احکامات اور سوالات کا جواب 4
علوم القرآن کا مطالعہ ۔ سورۃ المائدہ ۔۔۔ امت مسلمہ کا اللہ تعالی سے آخری معاہدہ 5
علوم القرآن کا مطالعہ ۔ مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت اور عہد رسالت میں جزا و سزا کا پریکٹیکل تجربہ 6-9
علوم القرآن کا مطالعہ ۔ مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت ، تعمیر شخصیت جبکہ منکرین اور منافقین کی سازش، تشدد اور پراپیگنڈا کا جواب 10-24
علوم القرآن کا مطالعہ ۔ مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت، تعمیر شخصیت جبکہ منکرین اور منافقین کی سازش، تشدد اور پراپیگنڈا کا جواب 25-33
علوم القرآن کا مطالعہ ۔ مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت ، تعمیر شخصیت اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی فتح کی پیش گوئی 34-49
علوم القرآن کا مطالعہ ۔ مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت اور تعمیر شخصیت جبکہ منکرین اور منافقین کی سازش اور پراپیگنڈا کا جواب 50-66
علوم القرآن کا مطالعہ ۔ مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت اور تعمیر شخصیت جبکہ منکرین اور منافقین کی سازش اور پراپیگنڈا کا جواب + رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی فتح کی بشارت 67-114
Hadith Research English Lectures
Hadith – Prophet’s Knowledge & Practice
Methodology of Hadith Research
علوم الحدیث اردو لیکچرز
قرآن مجید اور سنت نبوی سے متعلق عملی احکامات
اصول الحدیث لیکچرز
علوم الحدیث: ایک تعارف
Personality Development
تعمیر شخصیت لیکچرز
تعمیر شخصیت کا طریقہ کار ۔۔۔ مثبت شخصیت کی وابستگی
تعمیر شخصیت کا طریقہ کار ۔۔۔ منفی شخصیت سے نجات
اللہ تعالی اور اس کے رسول کے ساتھ تعلق اور انسانوں کے ساتھ رویہ
Leadership, Decision Making & Management Skills لیڈرشپ، فیصلے کرنا اور مینجمنٹ کی صلاحیتیں
اپنی شخصیت اور کردار کی تعمیر کیسے کی جائے؟
قرآن اور بائبل کے دیس میں
۔۔۔۔۔۔ قرآن اور بائبل کے دیس میں انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام کی مخصوص علاقے سعودی عرب، اردن، فلسطین اور مصر
سفرنامہ ترکی
اسلام اور دور حاضر کی تبدیلیاں
Strategic Planning in Religious Research حکمت عملی سے متعلق دینی احکامات
Social Sciences سماجی علوم
مذہبی برین واشنگ اور ذہنی، فکری اور نفسیاتی غلامی
اسلام میں جسمانی اور ذہنی غلامی کے انسداد کی تاریخ
دور جدید میں فقہ سے متعلق سوالات کا جواب لیکچرز
قرآن مجید اور سنت نبوی میں عبادت سے متعلق عملی احکامات
Economics & Finance دور جدید میں فقہ سے متعلق سوالات کا جواب ۔۔۔ اکنامکس اور فائنانس
Finance & Social Sciences دور جدید میں فقہ سے متعلق سوالات کا جواب ۔۔۔ معاشرت اور سوشل سائنسز
(Political Science) دور جدید میں فقہ سے متعلق سوالات کا جواب ۔۔۔ سیاست
(Schools of Thought) علم الفقہ کی تاریخ اور فقہی مکاتب فکر
امت مسلمہ کی علمی، فکری، دعوتی اور سیاسی تاریخ
BC 250,000 to 610CE نبوت محمدی سے پہلے کا دور ۔۔۔ حضرت آدم سے لے کر محمد رسول اللہ کی نبوت تک
571CE-632CE عہد رسالت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مذہبی، علمی، دعوتی، سیاسی اور تہذیبی تاریخ
عہد صحابہ اور جدید ذہن کے شبہات
عہد صحابہ اور تابعین کی سیاسی، مذہبی، علمی، دعوتی اور تہذیبی تاریخ 632-750
امت مسلمہ کی تہذیبی عروج کا دور : سیاسی، مذہبی، علمی، دعوتی اور تہذیبی تاریخ750-1258
تہذیبی جمود اور زوال کا دور اور پھر ریکوری: سیاسی، مذہبی، علمی، دعوتی اور تہذیبی تاریخ 1258-1924
امت مسلمہ کی ریکوری کا دور ۔۔۔ سیاسی، مذہبی، علمی، دعوتی اور تہذیبی تاریخ 1924سے آج تک
اسلام میں جسمانی اور ذہنی غلامی کے انسداد کی تاریخ
مسلم دنیا اور ذہنی، نفسیاتی اور فکری غلامی
نفسیاتی، فکری اور ذہنی غلامی کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
Comments on “The History of Abolition of Physical & Intellectual Slavery in Islam”
