ملحدین قدیم و جدید کو دعوت دین کا منہج السلف‎

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

امید ہے مبشر بھائی خیریت سے ہونگے اللہ سبحانہ و تعالی آپ کو اپنے حفظ امان میں رکھے آمین

ابو عبداللہ خلیل، سعودی عرب

 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بھائی

بہت عرصے بعد آپ سے رابطہ ہوا ہے۔ کیا حال ہے اور کیسی زندگی گزر رہی ہے؟ آپ کے سوالات کا تبصرہ نیچے حاضر خدمت ہے۔ 

سوال: موجودہ تناظر میں جو شخص دہریہ (خدا کو نہیں مانتا نا خدا کے وجود کو مانتا ہو) ایسے لوگوں کو قرآن و صحیح حدیث کو چھوڑ کر سائینس کے دلائل سے دعوت دینا مناظرہ کرنا کیا منہج السلف ہے؟

جواب: مناظرہ سے دعوت ناکام ہوتی ہے کہ اس میں جو شخص بھی زیادہ چیخوں اور دوسروں پر منفی تبصرے کرتے ہیں تو پھر کوئی آدمی بھی دوسروں کی بات نہیں مانتا ہے اور نہ ہی سنتا ہے بلکہ اپنی آواز زیادہ چیخ کر اگلے کی آواز کو دبا دیتا ہے۔ اللہ تعالی نے ہدایت اس انسان کو ہی عطا فرمانی ہے جس کی نیت درست ہو۔ جس کی نیت درست نہ ہو تو پھر انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام کی دعوت میں بھی غور نہیں کرتے تھے۔ اب الحاد کے لیے ہمیں یہی کرنا چاہیے کہ جو لوگ الحاد سے متاثر ہیں مگر ان کے اندر دین کی رمک موجود ہو تو ان سے ہی دوستی کرنی چاہیے اور محبت سے گفتگو کرنی چاہیے۔ اس میں سائنس میں ملحدین کا نقطہ نظر غلط واضح کر دینا چاہیے اور ساتھ ہی قرآن مجید میں سائنسی ثبوت جو بیان ہوئے ہیں تو وہی انہیں بتا دینا چاہیے۔ پھر بھی کسی کے ساتھ کوئی منفی تبصرہ نہیں کرنا چاہیے۔ کچھ سائنسی ثبوت قرآن مجید میں ہیں جو اس لیکچر پر حاضر ہے۔

 سوال: کیا پیارے رسول محمد صلی اللہُ علیہ وسلم یا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کے زمانے میں دہریہ قسم کے لوگ پائے جاتے تھے؟

جواب: اس زمانے میں دہریہ بہت ہی کم تھے ۔ کوئی اکا دکا آدمی خدا کو نہیں مانتا لیکن اکثریت شرک میں مبتلا تھی۔ اس لیے قرآن مجید میں اللہ تعالی نے فوکس اس پر کیا ہے کہ شرک میں کیا غلطی ہے۔  اکا دکا دہریہ بھی عرب میں نہیں تھے بلکہ دیگر ممالک میں تھے۔

موجودہ زمانے میں شرک ہی دہریہ کی شکل ہے۔ پہلے مشرکین کسی انسان کو خدا مان کر اس کے مجسمے بنا کر پوجا کر لیتے تھے۔ موجودہ زمانے میں ملحدین نے کائنات  اور زمین کو خدا قرار دیا ہے اور اس میں جو سائنسی کنٹرول ہے تو اس سائنس کو خدا سمجھ لیتے ہیں اور اسی کی ذہنی پوجا کرتے ہیں۔ 

آپ یہ دیکھیے کہ ملحدین اللہ تعالی نہ ہونے پر کوئی سائنسی ثبوت پیش نہیں کرتے ہیں بلکہ وہ صرف مذہبی لوگوں کی غلطیوں پر بھی مناظرہ کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ مذہبی لوگ قابل اعتماد نہیں ہیں اور بس۔ 

جو لوگ دہریہ میں کٹر ہو چکے ہیں تو ان سے کوئی رابطہ رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے کہ وہ تو بس مناظرہ ہی کریں گے۔ صرف انہی لوگوں پر فوکس کرنا چاہیے جو الحاد کے اثرات پر کوئی کنفیوژن پیدا ہوئی ہو تو ان کے سوالات کا جاب دینا چاہیے۔ یہی خدمت میں ان بھائیوں سے کر رہا ہوں۔ اس کی کچھ مثالیں حاضر خدمت ہیں۔ 

مزید جو بھی سوالات ہوں تو بلاتکلف ارشاد فرمائیے۔

محمد مبشر نذیر

 اسلامی کتب کے مطالعے اور دینی کورسز کے لئے وزٹ کیجئے اور جو سوالات ہوں تو بلاتکلف ای میل کر دیجیے گا۔

www.mubashirnazir.org and mubashirnazir100@gmail.com

تعلیمی و تربیتی کورسز کے ویب لنکس

 اسلامک اسٹڈیز کی کتابیں اور لیکچرز

Islamic Studies – English

Quranic Studies – English Books

علوم القرآن ۔ کتابیں

علوم القرآن اردو لیکچرز

Quranic Studies – English Lectures

Quranic Arabic Language 

Quranic Arabic Language Lectures

Hadith – Prophet’s Knowledge & Practice English

Methodology of Hadith Research English

علوم الحدیث سے متعلق کتابیں

قرآن مجید اور سنت نبوی سے متعلق عملی احکامات

علوم الحدیث اردو لیکچرز

علوم الفقہ پروگرام

Islamic Jurisprudence علم الفقہ

مسلم تاریخ ۔ سیاسی، تہذیبی، علمی، فکری اور دعوتی تاریخ

امت مسلمہ کی علمی، فکری، دعوتی اور سیاسی تاریخ لیکچرز

اسلام میں جسمانی اور ذہنی غلامی کے انسداد کی تاریخ

عہد صحابہ اور جدید ذہن کے شبہات

تعمیر شخصیت کتابیں، آرٹیکلز اور لیکچرز

تعمیر شخصیت کا طریقہ کار

Personality Development

Books https://drive.google.com/drive/u/0/folders/1ntT5apJmrVq89xvZa7Euy0P8H7yGUHKN

علوم الحدیث: ایک تعارف

مذاہب عالم  پروگرام

Impartial Research امت مسلمہ کے گروہوں کے نقطہ ہائے نظر کا غیر جانب درانہ تقابلی مطالعہ

تقابلی مطالعہ پروگرام کی تفصیلی مضامین کی فہرست

کتاب الرسالہ از امام محمد بن ادریس شافعی

Quranic Studies – English Lectures

Islamic Studies – Al-Fatihah 1st Verse & Al-Baqarah 2nd Verse
Islamic Studies – Al-Imran – 3rd Verse
Islamic Studies – Al-Nisaa – 4rd Verse
Islamic Studies – Al-Maidah – 5th Verse Quran – Covenant – Agreement between Allah & Us
Islamic Studies – The Solution of Crisis in Madinah during Prophet Muhammad صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – Quran Verses 24 & 33
Islamic Studies – The Forecast of Victory of Prophet Muhammad – Quran 47-114
Islamic Studies – Al-Anfaal – 8 Quranic Verse – Policies of War
Islamic Studies – Al-Taubah – 9 Quran Verse – The Result of Victory
Quranic Studies
Comments on “Quranic Studies Program”
Quranic Arabic Program – Lectures

علوم القرآن اردو لیکچرز

علوم اسلام کا مطالعہ ۔ سورۃ الفاتحہ اور سورۃ البقرۃ 1-2
علوم اسلام کا مطالعہ ۔ سورۃ آل عمران ۔۔۔ قدیم امت مسلمہ اہل کتاب عیسائی امت  کی اصلاح اور نئی امت مسلمہ کا تزکیہ نفس 3
علوم القرآن کا مطالعہ ۔ سورۃ النساء ۔۔۔تعمیر شخصیت کے لیے شریعت سے متعلق احکامات اور سوالات کا جواب 4 
علوم القرآن کا مطالعہ ۔ سورۃ المائدہ ۔۔۔ امت مسلمہ کا اللہ تعالی سے  آخری معاہدہ  5
علوم القرآن کا مطالعہ ۔   مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت اور عہد رسالت میں جزا و سزا کا پریکٹیکل تجربہ   6-9
علوم القرآن کا مطالعہ ۔ مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت ، تعمیر شخصیت جبکہ منکرین اور منافقین کی سازش، تشدد اور پراپیگنڈا کا جواب   10-24
علوم القرآن کا مطالعہ ۔ مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت، تعمیر شخصیت جبکہ منکرین اور منافقین کی سازش، تشدد اور پراپیگنڈا کا جواب 25-33
علوم القرآن کا مطالعہ ۔  مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت ، تعمیر شخصیت  اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی فتح کی پیش گوئی   34-49
علوم القرآن کا مطالعہ ۔   مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت  اور  تعمیر شخصیت جبکہ منکرین اور منافقین   کی سازش اور پراپیگنڈا کا جواب 50-66
علوم القرآن کا مطالعہ ۔ مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت  اور  تعمیر شخصیت جبکہ منکرین اور منافقین   کی سازش اور پراپیگنڈا کا جواب  + رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی فتح کی بشارت 67-114

Hadith Research English Lectures

Hadith – Prophet’s Knowledge & Practice
Methodology of Hadith Research

علوم الحدیث اردو لیکچرز

قرآن مجید اور سنت نبوی سے متعلق عملی احکامات
اصول الحدیث لیکچرز
علوم الحدیث: ایک تعارف

Personality Development

تعمیر شخصیت لیکچرز

تعمیر  شخصیت  کا  طریقہ  کار  ۔۔۔  مثبت  شخصیت  کی  وابستگی
تعمیر  شخصیت  کا  طریقہ  کار  ۔۔۔  منفی  شخصیت  سے  نجات
اللہ  تعالی  اور  اس  کے  رسول  کے  ساتھ  تعلق اور انسانوں  کے  ساتھ  رویہ
Leadership, Decision Making & Management Skills لیڈرشپ، فیصلے کرنا اور مینجمنٹ کی صلاحیتیں
اپنی شخصیت اور کردار کی تعمیر کیسے کی جائے؟
قرآن اور بائبل کے دیس میں
 ۔۔۔۔۔۔ قرآن اور بائبل کے دیس میں انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام کی مخصوص علاقے سعودی عرب، اردن، فلسطین اور مصر
سفرنامہ ترکی
اسلام اور دور حاضر کی تبدیلیاں
Strategic Planning in Religious Research حکمت عملی سے متعلق دینی احکامات
Social Sciences سماجی علوم
مذہبی برین واشنگ اور ذہنی، فکری اور نفسیاتی غلامی
اسلام میں جسمانی اور ذہنی غلامی کے انسداد کی تاریخ

دور جدید میں فقہ سے متعلق سوالات کا جواب لیکچرز

قرآن مجید اور سنت نبوی میں عبادت سے متعلق عملی احکامات
Economics & Finance دور جدید میں فقہ سے متعلق سوالات کا جواب  ۔۔۔ اکنامکس اور فائنانس
Finance & Social Sciences دور جدید میں فقہ سے متعلق سوالات کا جواب  ۔۔۔ معاشرت اور سوشل سائنسز 
 (Political Science) دور جدید میں فقہ سے متعلق سوالات کا جواب  ۔۔۔ سیاست 
(Schools of Thought) علم الفقہ کی تاریخ اور فقہی مکاتب فکر

امت مسلمہ کی علمی، فکری، دعوتی اور سیاسی تاریخ

BC 250,000 to 610CE نبوت محمدی سے پہلے کا دور ۔۔۔ حضرت آدم سے لے کر محمد رسول اللہ کی نبوت تک
571CE-632CE عہد رسالت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مذہبی، علمی، دعوتی، سیاسی  اور تہذیبی تاریخ
عہد صحابہ اور جدید ذہن کے شبہات
عہد صحابہ اور تابعین کی سیاسی، مذہبی، علمی، دعوتی اور تہذیبی تاریخ 632-750
 امت مسلمہ کی تہذیبی عروج کا دور : سیاسی، مذہبی، علمی، دعوتی اور تہذیبی تاریخ750-1258
 تہذیبی جمود اور زوال کا دور اور پھر  ریکوری: سیاسی، مذہبی، علمی، دعوتی اور تہذیبی تاریخ 1258-1924
 امت مسلمہ  کی  ریکوری  کا دور  ۔۔۔  سیاسی، مذہبی، علمی، دعوتی اور تہذیبی تاریخ 1924سے آج تک
اسلام میں جسمانی اور ذہنی غلامی کے انسداد کی تاریخ
مسلم دنیا اور ذہنی، نفسیاتی اور فکری غلامی
نفسیاتی، فکری اور ذہنی غلامی کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟

Comments on “The History of Abolition of Physical & Intellectual Slavery in Islam”

ملحدین قدیم و جدید کو دعوت دین کا منہج السلف‎
Scroll to top