Day: December 20, 2022

بینک سے ملنے والے سود کا کیا کیا جائے؟

سوال: السلام وعلیکم میرے بھائی کو بینک سے 7000روپے سود کے  ملے ۔ اس کا اب کیا کیا جائے ۔ کیا اس کو پھاڑنا بہتر ہے یا اس سے کسی کی مدد کرلیں۔ آپ سے قران و حدیث کی روشنی میں جواب دیں۔ طاہر علی خان، کراچی، پاکستان جواب: وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ بینک نبی […]

وراثت میں مرد کا حصہ عورت سے دوگنا کیوں ہے؟

سوال: وراثت میں مرد کا حصہ عورت کی نسبت دوگنا کیوں رکھا گیا ہے؟ کیا یہ نا انصافی نہیں؟ جواب:   اسلام کے قانون معاشرت کے مطابق عورت کی کفالت مرد کی ذمہ داری ہے۔ شادی کے وقت مرد عورت کو مہر کی صورت میں ایک مناسب رقم ادا کرنے کا پابند ہے۔ اس کے بعد وہ […]

کیا اسلام کے آغاز میں متعہ (عارضی نکاح) جائز تھا؟

سوال: السلام علیکم۔ سر سب سے پہلے تو آپ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں کہ ایک بہت ہی اچھا سلسلہ (مذہبی سوالات اور جوابات کا) شروع کرنے کا۔  میرا سوال  متعہ (عارضی شادی) کے بارے میں ہے۔ ۔۔۔۔۔۔ کیا اسلام نے متعہ کو جائز قرار دیا تھا؟ ۔۔۔۔۔۔ کیا یہ صحیح ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ […]

کیا بینک کی نوکری اور کریڈٹ کارڈ استعمال کرنا حرام ہے؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم مبشر بھائی ۔۔۔۔۔۔ کیا بینک کی نوکری حلال ہے یا حرام؟ اکثر اسلامی اسکالر کہتے ہیں کہ بینک کی کسی قسم کی نوکری بھی جائز نہیں ہے مگر میں نے دیکھا ہے کہ بہت سے مذہبی لوگ بینک میں کام کرتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔ کیا کوئی کریڈٹ کارڈ سود کے […]

کرکٹ کھیلنا، بحث برائے بحث کرنا، شارٹ سلیو پہن کر نماز پڑھنا

السلام علیکم مبشر صاحب! کیسے ہیں آپ؟ چند سوالات ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔ آج کل پا کستا ن میں شا رٹ سلیو شر ٹ پہنے کا رواج ہو رہا ہے۔ شارٹ سلیو شرٹ پہن کر نماز پڑ ھنے میں کو ئی حر ج تو نہیں ہے؟ ۔۔۔۔۔۔ اسپورٹس جیسے کرکٹ، فٹبا ل دیکھنا کیسا ہے۔ کر کٹ کے […]

عشقیہ شاعری کرنا کیسا ہے؟

السلام علیکم ! مبشر بھائی! یہ بتائیے کہ ہم جو شاعری آج کل کے ماحول میں کرتے ہیں، اس کے بارے میں اسلام کیا کہتا ہے؟ ادریس، ڈیرہ غازی خان، پاکستان وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ شاعری، موسیقی، مصوری اور آرٹ کی دیگر اقسام کے بارے میں ایک اصول ذہن نشین کر لیجیے، پھر آپ کو […]

نکاح مسیار کی شرعی حیثیت کیا ہے اور بدکاری سے کم درجے کے گناہ کی سزا کیا ہے؟

صرف اپنی معلومات کے لیے اور میرے انڈین دوست کی کنفیوژنز دور کرنے کے لیے کچھ نامناسب سے سوال کر رہا ہوں۔ امید ہے آپ برا نہیں مانیں گے اور رہنمائی فرمائیں گے۔ زواج مسیار کیا ہے؟ شاید اس کے متعلق کافی سارا مواد انٹرنیٹ پر دستیاب ہو، مگر میں نے زیادہ مطالعہ نہیں کیا۔ […]

کیا داڑھی سنت ہے؟

السلام علیکم کیا داڑھی سنت ہے؟ کل میں نے ایک کتاب  پڑھی جس میں یہ بیان کیا گیا تھا کہ داڑھی سنت نہیں ہے کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے بطور سنت جاری نہیں کیا۔ اس کے برعکس ہمارے علماء عام طور پر اسے سنت ہی قرار دیتے ہیں۔ اس بارے میں آپ […]

تفریح کے متبادل  جائز راستے کون سے ہیں؟

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ موجودہ دور میں تفریح کے بہت سے طریقے ناجائز امور پر مبنی ہیں۔ جیسے فلموں اور ٹی وی میں بے حیائی ہوتی ہے۔ ایک شخص جو دین پر عمل کرنا چاہتا ہے، اس کے لیے تفریح کے جائز راستے کون سے ہیں؟ ذیشان قریشی کراچی جنوری 2012 وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ […]

کانٹا لگا کر مچھلی کا شکار کرنا کیسا ہے؟

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بہت سے لوگ تفریح طبع کے لیے مچھلی کا شکار کرتے ہیں۔ اس کے لیے وہ ایک کانٹے پر کیچوا لگا کر دریا میں ڈال دیتے ہیں اور جب اس میں مچھلی پھنستی ہے تو اسے کھینچ لیتے ہیں۔ کیا یہ طریقہ ظالمانہ نہیں ہے؟ ایک بھائی فروری 2012 وعلیکم السلام […]

Scroll to top