Year: 2022

اختلاف رائے کی صورت میں ہمارا رویہ

ہم لوگ اختلاف رائے کے آداب سے بالکل ہی نا واقف ہیں۔ بالخصوص کسی دینی اختلاف کے وقت ہمارا پہلا رد عمل یہ ہوتا ہے کہ ہم مخالف کی نیت کے بارے میں فوری شک میں مبتلا ہو جاتے ہیں اور یہ سمجھتے ہیں کہ وہ شخص کوئی گمراہی پھیلانے کے لئے یا کوئی فتنہ […]

اختلاف کے آداب

یہ بات واضح ہے کہ ہمیں قرآن اور سنت سے محبت ہے ۔ اور یہ بات بھی مخفی نہیں ہے کہ ہماری اس بحث کا سبب قرآن و سنت سے لگن ہی ہے۔ اور ہم یہ بھی عقیدہ رکھتے ہیں کہ اختلاف کی صورت میں سنت سے قریب تر بات اپنانی چاہیے۔ اور اس کی […]

(Objective) دین کا مطالعہ معروضی طریقے سے کیجئے

کسی بھی چیز کے مطالعے کے دو طریقے دنیا میں رائج ہیں۔ ایک سب جیکیٹو طریقہ کہلاتا ہے اور دوسرا آبجیکٹو طریقہ۔ غیر معروضی طریقے میں انسان کچھ چیزوں کو پہلے سے ہی فرض کر لیتا ہے اور پھر اس کے مطالعے کا مقصد یہی ہوتا ہے کہ اس نے جو نقطہ نظر پہلے سے ہی متعین […]

سبز یا نیلا؟

ایک شخص کہیں جا رہا تھا ۔ راستے میں اسے ایک نیلے رنگ کا بورڈ نظر آیا۔ وہ اسے پڑھنے کے لئے رک گیا۔ سامنے سے ایک اور شخص آرہا تھا، وہ بھی اس بورڈ کو پڑھنے کے لئے رک گیا ۔ پہلے نے دوسرے سے پوچھا، اس نیلے بورڈ کے دوسری جانب کیا لکھا […]

وسعت نظری

ہر انسان ایک مخصوص طریقے سے سوچتا ہے۔ وہ بعض چیزوں کو ترجیح دیتا ہے اور بعض کو زیادہ اہمیت نہیں دیتا۔ یہی وجہ ہے کہ مختلف علوم میں مکاتب فکر سکول آف تھاٹس وجود میں آتے ہیں۔ کسی بھی علمی میدان میں جب کوئی غیر معمولی شخصیت پیدا ہوتی ہے تو وہ اس میں ایسے […]

جنت کی تلاش

کلاس روم میں چالیس کے قریب بچے حفظ کر رہے تھے۔ لاہور کے ایک بڑے مدرسے کے اس کلاس روم میں، میں ایک استادمحترم سے ملنے کی غرض سے پہنچا تھا۔ استاد صاحب نے چند بچوں کا تعارف کروایا کہ یہ الف صاحب کا بیٹا ہے، یہ جیم صاحب کا بیٹا ہے ، یہ س […]

آرنلڈ شیوارزنگر کا سبق

آرنلڈ شواز نگر کا شمار ہالی وڈ کے مقبول ترین فنکاروں میں ہوتا ہے۔آسٹریا سے تعلق رکھنے والے آرنلڈ  30 جولائی 1947 میں پیدا ہوئے۔ عملی زندگی کا آغاز ایک باڈی بلڈر کے طور پر کیا اور کئی بین الاقوامی اعزازات حاصل کیے۔ 1968 میں وہ امریکہ آئے۔ باڈی بلڈنگ کے ساتھ انہوں نے فلموں میں آنے کی […]

کس کی جیت

کاندھلہ (متحدہ ہند وستان )میں ایک مرتبہ زمین کے ایک ٹکڑے پر مسلمانوں اور ہندوؤں کے مابین جھگڑا کھڑا ہو گیا۔دونوں فریق اسے اپنی ملکیت بتاتے تھے۔اور کوئی بھی اپنے دعوے سے دستبردار ہونے کو تیار نہ تھا۔مقدمہ عدالت میں پہنچا اور بالآخر ثالثی پہ معاملہ ٹھہرا۔ مولانا مظفر حسین کاندھلوی ثالث مقرر ہوئے اور […]

بڑی بی کا مسئلہ

اسحاق ناگی صاحب ہمارے بزرگوں میں سے ہیں۔ پچھلے دنوں انہوں نے مجھے فون کر کے ایک مسئلہ میرے سامنے رکھا۔ وہ مسئلہ صرف ان کا یا میرا مسئلہ نہیں ہے، ہم سب کا مسئلہ ہے۔ اس لیے میں اسے اپنے قارئین کے سامنے رکھ رہا ہوں۔ جنت مچھلی کے جال کی طرح ہے جس […]

اعتبار پیدا کیجیے

ایک آدمی نے کاروبار شروع کیا۔ اس کے پاس مشکل سے چند سو روپے تھے۔ وہ کپڑے کے ٹکڑے خرید کر لاتا اور پھیری کر کے اس کو فروخت کرتا۔ کچھ کام بڑھا تو اس نے ایک دکان والے سے اجازت لے کر اس کی دکان کے سامنے پٹری پر بیٹھنا شروع کر دیا۔ بنی […]

Scroll to top