Year: 2022

غصے کو کیسے کنٹرول کیا جائے

غصہ اور جارحیت انسان کا ایک فطری جذبہ ہے جو اس وقت پیدا ہوتا ہے جب اسے کسی مقصد کے حصول میں رکاوٹ پیش آئے ہو یا اپنی خواہش اور رضا مندی سے وہ جو کچھ کرنا چاہے نہ کر سکے۔     عام طور پر لوگ غصے میں دوسروں پر بہت سی زیادتیاں کر جاتے ہیں […]

فرشتے، جانور اور انسان

امام غزالی پانچویں صدی کے بہت بڑے عالم گزرے ہیں۔ انہوں نے تزکیہ نفس کے نقطہ نظر سے انسانی نفسیات کا گہرا مطالعہ کیا۔ اپنی کتاب کیمیائے سعادت میں انہوں نے فرشتے، جانور اور انسان کا تقابلی جائزہ پیش کیا ہے۔     فرشتے، جانور اور انسان اللہ تعالیٰ کی مخلوق ہیں۔ فرشتوں کو اللہ تعالیٰ نے […]

محبت اور نفرت

محبت و نفرت بھی انسان کی شخصیت کے اہم پہلو ہیں۔ ہم بہت سی چیزوں کو پسند یا ناپسند کرتے ہیں۔ یہی جذبے کچھ شدت اختیار کرکے محبت اور نفرت اور پھر اس سے بھی بڑھ کر عشق اور شدید نفرت کی شکل اختیار کر جاتے ہیں۔ اگر تو یہ جذبے اپنی فطری حدود میں […]

نرم دل

جس شخص کو اللہ تعالی نے تین (یا دو) بیٹیاں عطا کی ہیں، وہ ان پر اپنا مال خرچ کرتا ہے، انہیں لباس پہناتا ہے، تو یہ اسےجہنم کی آگ سے محفوظ رکھیں گی۔ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم اللہ تعالی کا ارشاد ہے۔ ثُمَّ قَسَتْ قُلُوبُكُمْ مِنْ بَعْدِ ذَلِكَ فَهِيَ كَالْحِجَارَةِ […]

پازیٹو کرکٹ

کرکٹ کا شمار دنیا کے مقبول ترین کھیلوں میں ہوتا ہے۔اس کھیل کی اہمیت کی بنا پرکسی ملک کی قومی ٹیم میں بہترین کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جاتا ہے۔مگر بارہا ایسا ہوتا ہے کہ ایک باصلاحیت کھلاڑی انٹرنیشنل سطح پر آکر خود کو منوا نہیں پاتا۔اس کا سبب یہ ہے کہ کرکٹ جسمانی کھیل ہونے […]

دو قسم کی مکھیاں

شہد انسانوں کے لیے اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت ہے۔انسان ہر دور میں اسے دوا، غذا اور ذائقے کے لیے استعمال کرتے رہے ہیں۔ شہد جس طرح انسانوں کو ملتا ہے وہ بھی ایک بڑی دلچسپ و عجیب بات ہے۔ شہد فطرت کی دیگر نعمتوں کے برعکس قدرتی طور پر دستیاب نہیں ہوتا بلکہ […]

اپنا چراغ جلا لیں

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک ارشاد کا مفہوم ہے کہ اگرقیامت آجائے اورکسی کے ہاتھ درخت کی ایک قلم ہو اور اسے مہلت ہو تو وہ ضرور یہ قلم لگادے (مسند احمد 83:3)۔ یہ روایت ہمیں ایک تعمیری سوچ دیتی ہے۔ اس سوچ کا حامل انسان بدترین حالات میں بھی مایوسی اور […]

اور تالہ کھل گیا

اس کی ناکام کوشش اب جھنجھلاہٹ میں تبدیل ہوچکی تھی۔ وہ کافی دیر سے تالے کے ساتھ زورآزمائی کر رہا تھا۔ کنجی تو بظاہر صحیح ہے۔ یقیناً تالے کے اندر کوئی خرابی ہے جس کی وجہ سے تالا کھل نہیں رہا اس نے سوچا۔ اس کا غصہ اب اس درجے پر پہنچ چکا تھا کہ […]

مزاج کی اہمیت

ٹویوٹا موٹر کمپنی جاپان کی ایک کار بنانے والی کمپنی ہے۔ پچھلے تقریباً 30 سال میں کام کا ایک دن ضائع کیے بغیراس نے اپنا پیداواری عمل جاری رکھا ہے۔ یہ صرف ایک مثال ہے جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ جاپان میں صنعتی ترقی کی اتنی تیزرفتاری کی وجہ کیا ہے۔ امریکہ کی جنرل […]

مثبت طرز عمل ہی زندگی کی ضمانت ہے

یہ کسی شخص کا رویہ ہی ہوا کرتا ہے جو اس کا لائف اسٹائل متعین کرتا ہے۔ انسان کسی چیز کے بارے میں اندازہ لگانے سے پہلے اس کی ایک تصویر اپنے دماغ میں بنا لیتا ہے جو اس چیز کے بارے میں اس انسان کے رویے کو جنم دیتی ہے۔ ایک شخص وقت کے […]

Scroll to top