محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت کا ثبوت کیا ہے؟
سوال: تاریخ میں بہت سے لوگوں نے نبوت کا دعویٰ کیا ہے جن میں سے بہت سوں کو مسلمان سچا اور بہت سوں کو جھوٹا قرار دیتے ہیں۔ کیا ایسا کوئی معیار موجود ہے جس کی بنیاد پر یہ جانچا جاسکے کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالیٰ کے سچے رسول ہیں؟ جواب: نبوت و رسالت […]