کنیز اور لونڈی میں کیافرق ہے اور نکاح ضروری ہے؟
سوال: کیا لونڈی سے نکاح ضروری ہے؟ جواب: الحمد للہ لونڈی اور غلامی کی لعنت پوری دنیا میں ختم ہو گئی ہے۔ عہد رسالت اور اس سے پہلے غلامی موجود تھی۔ اس لیے اللہ تعالی نے قرآن مجید اور سنت نبوی میں جو غلام رہتے تھے، انہیں اسٹیپ بائی اسٹیپ ختم کیا اور آزادی دی اور […]