قرآن مجید میں غور و فکر کیسے کریں؟
سوال: قرآن میں بارہا کہا گیا ہے کہ غوروفکر کرو۔ تو میں غوروفکر کرنا چاہتا ہوں مگر غوروفکر کیسے کرنا ہے وہ نہیں پتا۔ تو آپ رہنمائی فرما دیں کہ غوروفکر کیسے کرنا ہے۔ محمد وکیل، کروڑ پکہ جواب: آپ کے ارشادات کا انتظار کر رہا تھا اور ابھی آپ کی ای میل دیکھی ہے […]