حضرت یوسف علیہ الصلوۃ والسلام سے متعلق سوالات
سوال: سورۃ یوسف کے مطالبے میں یہ سوال پیدا ہوا ہے کہ جب حضرت یوسف علیہ الصلوۃ والسلام کے بے گناہی ثابت ہو گئی تھی، پھر انہیں جیل میں کیوں بھیجا گیا تھا؟ محمد وکیل، کروڑپکہ جواب: بادشاہوں ، فوجی اور بیوروکریٹس کی حکومتوں میں اکثر لوگ اپنے مفاد پرستی پر گزرتے رہے ہیں اور […]