آیات 1-39: کتاب ہدایت قرآن مجید ۔۔۔ انسان کی تقسیم اور اس کا رزلٹ
کامیاب اہل ایمان کون ہیں؟ 1-5 آیات
ناکام انسان ۔۔۔ منکرین اور منافقین 6-20 آیات
عام انسانوں اور خاص اہل عرب کے لیے دعوت 21-29 آیات
انسانیت کا آغاز اور ان کے پہلے امتحان کی مثال تاکہ وہ موجودہ زندگی میں کامیاب کیسے ہو سکتے ہیں۔ 30-39 آیات
آیات 40-121: قدیم امت مسلمہ (اہل کتاب) کے لیے آخری دعوت اور ان کی ہدایت سے گمراہیوں کی تاریخ
آیات 122-141: نئی امت مسلمہ کا اعلان
آیات 142-286: امت مسلمہ کا تزکیہ نفس، شریعت
Personality Development & God’s Law – Policies, Procedures & Responsibilities of Muslims
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب 622 عیسوی کیلنڈر میں مکہ مکرمہ سے ہجرت کر کے مدینہ منورہ تشریف لائے تو پرانی امت مسلمہ بنی اسرائیل سے ملاقات ہوئی۔ اس کے ساتھ ہی مدینہ منورہ میں نئے لوگ ایمان لا رہے تھے اور انہیں انصار یعنی مددگار کہا جاتا ہے۔ اس وقت اللہ تعالی نے سورۃ البقرۃ نازل فرمائی جس میں پہلے پرانی امت مسلمہ بنی اسرائیل کی تاریخ میں ان کی غلطیاں بتا کر دعوت دی کہ آخری نبی پر ایمان لائیں۔ جو لوگ ایمان لائے تو ان کی تعمیر شخصیت اور دینی شریعت کے احکامات نازل ہوئے ہیں۔ تفصیل یہ ہے۔
تقابلی مطالعہ کا ترجمہ اور تفاسیر کا انتخاب: تفسیر البیان، تفسیر تفہیم القرآن، تدبر القرآن، ضیاء القرآن، معارف القرآن اور تفسیر المیزان
https://drive.google.com/drive/u/0/folders/1t4LonZnX6kYGOewLs1KcaNrJZ8niPF0t
Send your questions: mubashirnazir100@gmail.com
سورۃ البقرۃ 2:1-20: کامیاب اور ناکام انسانوں کا فرق
قرآن مجید کا مطالعہ ۔۔۔ سورۃ البقرۃ 1-20 ۔۔۔ انسان کی کیٹگری، کون کامیاب اور کون ناکام لوگ ہیں؟
سورۃ البقرۃ 21-39: انسانیت کا آغاز اور ہدایت کا طریقہ کار
قرآن مجید کا مطالعہ ۔۔۔ سورۃ البقرۃ 21-29 عام انسانوں اور خاص اہل عرب کے لیے دعوت اور سوال جواب
قرآن مجید کا مطالعہ ۔۔۔ 2 البقرۃ 30-39 انسانیت کا آغاز- امتحان کی مثال تاکہ کیسے کامیاب ہونا ہے؟
سورۃ البقرۃ 40-123: قدیم امت مسلمہ بنی اسرائیل کی تاریخ اور ان کے رویے کی بنیاد پر ان کی غلطیاں
قرآن مجید کا مطالعہ ۔۔۔ 2 البقرۃ 40-41 قدیم امت مسلمہ بنی اسرائیل کو محمد رسول اللہ کی آخری دعوت
قرآن مجید کا مطالعہ ۔۔۔ 2 البقرۃ 40-42 قدیم امت مسلمہ بنی اسرائیل کو محمد رسول اللہ کی آخری دعوت
قرآن مجید کا مطالعہ ۔۔۔ 2 البقرۃ 46-42 قدیم امت مسلمہ بنی اسرائیل کو محمد رسول اللہ کی آخری دعوت
قرآن مجید کا مطالعہ ۔۔۔ 2 البقرۃ 54-47 بنی اسرائیل میں جزا و سزا کے معاہدے کی تاریخی مثالیں
قرآن مجید کا مطالعہ ۔۔۔ 2 البقرۃ 63-55 بنی اسرائیل نے جب توبہ کی تو ان پر اللہ تعالی کا اجر
قرآن مجید کا مطالعہ ۔۔۔ 2 البقرۃ 74-64 بنی اسرائیل نے توبہ کے بعد غلط حرکتیں کیں تو ان پر سزا
قرآن مجید کا مطالعہ ۔۔۔ 2 البقرۃ 82-75 مذہبی لیڈرز کا فراڈ جرم ۔۔۔ نفسیاتی غلامی، تعصب، توہم پرستی
قرآن مجید کا مطالعہ ۔۔۔ 2 البقرۃ 88-83 تورات میں دین کے اہم ترین احکامات
10 Commandments
قرآن مجید کا مطالعہ ۔۔۔ 2 البقرۃ 100-89 بنی اسرائیل لیڈرز کا جرم ۔۔۔ تکبر، تعصب اور دنیا پرستی
قرآن مجید کا مطالعہ ۔۔۔ 2 البقرۃ 107-101 بنی اسرائیل لیڈرز کا جرم ۔۔۔ جادو ٹونا، تعصب اور مفاد پرستی
قرآن مجید کا مطالعہ ۔۔۔ 2 البقرۃ 117-108 بنی اسرائیل لیڈرز کا جرم ۔۔۔ فرقہ واریت، تعصب اور بدعت
قرآن مجید کا مطالعہ ۔۔۔ 2 البقرۃ 123-118 بنی اسرائیل لیڈرز کا جرم ۔۔۔ تعصب اور فرقہ واریت
سورۃ البقرۃ 124-141: نئی امت مسلمہ کا اعلان
قرآن مجید کا مطالعہ ۔۔۔ 2 البقرۃ 129-122 بنی اسرائیل کے والد ابراہیم علیہ السلام کی دعوت دین
قرآن مجید کا مطالعہ ۔۔۔ 2 البقرۃ 141-130 بنی اسرائیل کی مذہبی ذمہ داری کا خاتمہ اور وجوہات
سورۃ البقرۃ 142-286: امت مسلمہ کا تزکیہ نفس اور شریعت کے احکامات
۔۔۔۔۔ اللہ تعالی کے سائنسی ثبوت، ایمان اور اس کے نتائج
۔۔۔۔۔ بدعات اور نفسیاتی غلامی سے بچنے کی ترغیب
۔۔۔۔۔ خرونوش کا قانون اور تعمیر شخصیت کی بنیاد
۔۔۔۔۔ قصاص اور خون بہا ، وصیت، قبضہ ، فراڈ اور کرپشن
۔۔۔۔۔ عبادت کا طریقہ کار ۔۔۔ عمرہ، حج اور جہاد اور بدعتوں سے بچاؤ
۔۔۔۔۔ سوشل اسٹڈیز سے متعلق احکامات ۔۔۔ خدمت کا طریقہ کار، نکاح، طلاق اور وفات کا قانون
۔۔۔۔۔ دین کے لیے معاشی قانون اور اخلاقی احکامات
۔۔۔۔۔ سورۃ البقرۃ کا اختتام
قرآن مجید کا مطالعہ ۔۔۔ 2 البقرۃ 149-142 امت مسلمہ پر دین کی ذمہ داریاں اور قبلہ کا حکم
قرآن مجید کا مطالعہ ۔۔۔ 2 البقرۃ 162-150 امت مسلمہ پر ذمہ داریاں ۔ ثابت قدمی، نماز، جہاد اور آزمائش
Scientific Evidence قرآن مجید کا مطالعہ ۔۔۔ 2 البقرۃ 167-163 سائنسی ثبوت کی بنیاد پر ایمان
قرآن مجید کا مطالعہ ۔۔۔ 2 البقرۃ 176-168 امت مسلمہ پر حکم کہ نفسیاتی غلامی اور بدعت سے بچیں
قرآن مجید کا مطالعہ ۔۔۔ 2 البقرۃ 182-177 امت مسلمہ کی تعمیر شخصیت + قتل، قصاص اور دیت کی شریعت
قرآن مجید کا مطالعہ ۔۔۔ 2 البقرۃ 188-182 امت مسلمہ پر ذمہ داریاں ۔ روزہ کے احکامات اور اس کی وجہ
قرآن مجید کا مطالعہ ۔۔۔ 2 البقرۃ 195-189 امت مسلمہ پر ذمہ داریاں ۔ حج کے احکامات اور سوالات کا جواب
قرآن مجید کا مطالعہ ۔۔۔ 2 البقرۃ 195 امت مسلمہ پر ذمہ داریاں ۔ حج کے احکامات اور سوالات کا جواب
قرآن مجید کا مطالعہ ۔۔۔ 2 البقرۃ 203-196 امت مسلمہ پر ذمہ داریاں ۔ حج کے احکامات اور سوالات کا جواب
قرآن مجید کا مطالعہ ۔۔۔ 2 البقرۃ 218-204 امت مسلمہ پر ذمہ داریاں ۔ مذہبی جبر کے خلاف جہاد کا حکم
قرآن مجید کا مطالعہ ۔۔۔ 2 البقرۃ 223-219 امت مسلمہ پر ذمہ داریاں ۔ یتیم کی خدمت، شراب حرام اور شادی
قرآن مجید کا مطالعہ ۔۔۔ 2 البقرۃ 240-224 امت مسلمہ پرشریعت ۔۔۔ طلاق کا قانون
قرآن مجید کا مطالعہ ۔۔۔ 2 البقرۃ 232-229 امت مسلمہ پرشریعت ۔۔۔ طلاق کا قانون
قرآن مجید کا مطالعہ ۔۔۔ 2 البقرۃ 237-233 امت مسلمہ پرشریعت ۔۔۔ طلاق اور بیوہ خواتین کا قانون
قرآن مجید کا مطالعہ ۔۔۔ 2 البقرۃ 242-238 امت مسلمہ پرشریعت ۔۔۔ طلاق اور بیوہ خواتین کا قانون
قرآن مجید کا مطالعہ ۔۔۔ 2 البقرۃ 246-243 جبر اور ظلم کے خلاف ذہنی، جسمانی اور معاشی جہاد
قرآن مجید کا مطالعہ ۔۔۔ 2 البقرۃ 253-247 جبر اور ظلم کے خلاف ذہنی، جسمانی اور معاشی جہاد
قرآن مجید کا مطالعہ ۔۔۔ 2 البقرۃ 260-254 جبروظلم کے خلاف ذہنی، جسمانی اور معاشی جہاد + تعمیر شخصیت
قرآن مجید کا مطالعہ ۔۔۔ 2 البقرۃ 266-261 اکنامکس فائنانس کی شریعت اور تعمیر شخصیت
قرآن مجید کا مطالعہ ۔۔۔ 2 البقرۃ 274-267 اکنامکس فائنانس کی شریعت اور تعمیر شخصیت
قرآن مجید کا مطالعہ ۔۔۔ 2 البقرۃ 281-275 اکنامکس فائنانس کی شریعت اور قرض پر انٹرسٹ کتنا بڑا جرم ہے
قرآن مجید کا مطالعہ ۔۔۔ 2 البقرۃ 283-282 اکنامکس فائنانس کی شریعت اور قرض میں احتیاط اہم ہے
قرآن مجید کا مطالعہ ۔۔۔ 2 البقرۃ 286-284 امت مسلمہ کے لیے ہدایت کی دعا اور سورۃ البقرۃ کا اختتام
