رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نبوت کے آغاز میں قرآن مجید کی سورتیں ۔۔۔ سورۃ القدر، البینہ، القارعۃ، التکاثر، العصر، الھمزہ، الفیل، القریش، الماعون، الکوثر، الکافرون، النصر، اللہب، الاخلاص، الفلق اور سورۃ الناس 97-114

Surah-97-104-Al-Qadr-to-Al-Numuzah-سورۃ-القدر،-البیۃ،-القارعہ،-التکاثر،-العصر-اور-الھمزۃ

Surah-105-114-Al-Feel-to-Al-Naas-سورۃ-الفیل،-قریش،-الماعون،-الکوثر،-الکافرون،-النصر،-اللہب،-الاخلاص،-الفلق-اور-الناس

سورۃ القدر 97:قرآن مجید کا نزول اور اللہ تعالی کے فیصلوں کی رات

سورۃ البینہ 98: دین کا اصل حکم  کہ تعمیر شخصیت، انکار کی وجوہات اور نتائج

(Database) سورۃ الزلزال 99: ہمارے عمل کا  ڈیٹا بیس

سورۃ العادیات 100: دہشت گردوں  اور مفاد پرستوں کے نتائج

(Balance Sheet)  سورۃ القارعۃ 101: ہماری بیلنس شیٹ کا رزلٹ

 (Materialism) سورۃ  التکاثر 102: ہماری  لالچ کے نتائج

سورۃ  العصر 103: ہمارے اس زندگی کے ٹائم سے فائدہ حاصل کرنے کا طریقہ کار

سورۃ  الھمزۃ 104: ہمارے عمل کا فائنل رزلٹ

قرآن مجید کا بنیادی موضوع یہی ہے کہ ہماری موجودہ زندگی کا رزلٹ کیا ہو گا۔ پورے قرآن مجید کی ایگزیکٹو سمری کی شکل میں یہ سورتیں نازل ہوئی ہیں تاکہ انسان مختصر سورتوں کو یاد کر کے اس میں ساری زندگی غور کرتا رہے۔  بہت سے لوگ ان سورتوں کو یاد کر کے نمازمیں تلاوت کرتے ہیں۔

سورۃ  الفیل 105: اللہ تعالی کی قریش کے لیے عنایت ۔۔۔ ہاتھیوں کے لشکر کے نتائج

سورۃ القریش106: اللہ تعالی کی قریش کے لیے عنایت ۔۔۔ بزنس

سورۃ  الماعون 107: قریش کے لیڈرز کی کرپشن

سورۃ  الکوثر 108: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی فتوحات کا اعلان اور قریش لیڈرز کی شکست

سورۃ الکوثر 108: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مشن کے نتائج

سورۃ الکافرون 109: دین کی علیحدگی ۔۔۔۔۔ اپنی قوم سے علیحدگی کا  اعلان

سورۃ النصر 110: فتح اور عام الوفود کا اعلان

سورۃ اللہب 111: مجرمین کے نتائج

سورۃ الاخلاص 112:  اللہ تعالی کی توحید

 سورۃ الفلق اور سورۃ الناس 113-114: اللہ تعالی سے مدد کی درخواست اور جادو ٹونا کا حل

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  کی دعوت کا سلسلہ پہلے آپ کی اپنی فیملی قریش کے ساتھ اور انہیں تاریخی ثبوت پیش کر کے بتایا کہ وہ ایمان لائے۔ اگر نہ لائیں تو پھر موجودہ زندگی میں ان کے لیڈرز اور ان کے مرید مارے جائیں گے اور ساتھ ہی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فتح حاصل ہو جائے گی۔

ابھی تک آپ نے سورۃ الملک 67سے سورۃ الماعون104 تک مختصر سورتوں میں تمام انسانوں کو سمجھا دیا کہ ہماری موجودہ زندگی کا مقصد امتحان ہے اور اس کا رزلٹ کیا ہو گا۔ اس کے بعد آخری سورتوں 105-114 میں پریکٹیکل کر کے دکھا دیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قوم کا موجودہ زندگی میں کیا رزلٹ ہو گا اور بالکل یہی رزلٹ آخرت میں ہر انسان کو ہونا ہی ہے۔

Question Answers: mubashirnazir100@gmail.com  

Download: https://drive.google.com/drive/u/0/folders/1t4LonZnX6kYGOewLs1KcaNrJZ8niPF0t

سورۃ القدر، البینۃ، الزلزلال، العادیات، القارعۃ، التکاثر، العصر اور الھمزۃ 104-97: زندگی میں ہمارا مقصد کیا ہے؟

سورۃ الفیل، القریش، الماعون اور الکوثر 108-105: ہاتھی والی جنگ اور قریش کا عمل لیکن رسول اللہ رزلٹ

قرآن مجید کا مطالعہ۔۔۔سورۃ الکوثر، الکافرون، النصر، اللہب، الاخلاص، الفلق، الناس 108-114: فائنل رزلٹ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نبوت کے آغاز میں قرآن مجید کی سورتیں ۔۔۔ سورۃ القدر، البینہ، القارعۃ، التکاثر، العصر، الھمزہ، الفیل، القریش، الماعون، الکوثر، الکافرون، النصر، اللہب، الاخلاص، الفلق اور سورۃ الناس 97-114
Scroll to top