Adventure & Tourism

رات اپنے اختتام کے آخری مراحل میں تھی اور سورج طلوع ہونے کے لئے پر تول رہا تھا۔ فلائٹ آنے میں ابھی وقت تھا۔ اس اجالے اور تاریکی کے ملاپ نے ائیرپورٹ کے مادیت سے بھرپور ماحول میں بھی روحانیت  کا احساس پیدا کردیا تھا۔یہ مئی ۲۰۰۹ کا واقعہ ہے جب میں ائیر پورٹ پر اپنے والدین ، بھائی اور دادی کو رسیو کرنے آیا تھا جو عمرہ ادا کرکے واپس آرہے تھے۔ 

سفرنامہ ترکی

دیباچہ

سفر کی منصوبہ بندی

روانگی برائے ترکی

ترکی کا تعارف

استنبول میں آمد

بولو میں ایک رات

مصطفی کمال کی کامیابی

حضرت نوح علیہ الصلوۃ والسلام کا پہاڑ

انقرہ

قرآن اور بائبل کے دیس میں

ویڈیو شکل میں یہی سفرنامہ قرآن اور بائبل کے دیس میں سعودی عرب، اردن اور مصر کا سفرنامہ

قرآن اور بائبل کے دیس میں انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام کی مخصوص علاقے سعودی عرب، اردن، فلسطین اور مصر

تصاویر، وڈیو اور لیکچرز

ابلیس سے جنگ کی روداد۔ ۔۔ حج کا سفر

Scroll to top