Blog

عذاب میں نعمت کیسے ہو سکتی ہے؟

سوال :  سورہ رحمن کی آیت 36 میں اللہ تعالی نے فرمایا کہ ‘تم پر آگ کے شعلے اور تانبہ چھوڑا جائے گا، پھر تم مقابلہ نہ کرسکو گے’۔  اسی طرح اور بھی آیتوں میں عذاب کا ذکر کیا گیا ہے اور ساتھ ہی یہ کہا گیا کہ پھر تم رب کی کون کون سی […]

مسیح ہونے کا دعوی اور فلسفیانہ فرقے

سوال :   امید ہے آپ سے خیریت سے ہوں گے۔عرض یہ کرنی تھی کہ آج کل سوشل میڈیا پر ایک شخص ہے جس نے رسول اللہ ہونے کا دعوی کیا ہے۔ احمد عیسیٰ جو خود کو رسول اللہ کہتا ہے۔ پوچھنا یہ تھا کہ کیا وہ واقعی ہے کیونکہ اس کی “الکتاب” کافی دلائل […]

غیر مسلموں کی مسجد کی تعمیر میں رقم ادا کرنا اور وفات شدہ لوگوں کے لیے دعا

سوال:   ہم جس دیہات میں رہتے ہیں وہ چھوٹا سا ایک گاؤں ہے۔ اس میں مسلم اور غیر مسلم دونوں رہتے ہیں۔ بعض اوقات یہ ہوتا ہے کہ کچھ غیر مسلم لوگ ہمیں محبت کے ساتھ  مسجد کے لئے پیسے دینے کی کوشش کرتے ہیں آپ ان پیسوں سے مسجد کا کام کروا لو۔ […]

غیر اللہ کی نذر ونیاز کی شرعی حیثیت کیا جائز ہے یا نہیں؟

سوال:   السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ؛ مجھے غیر اللہ کی نذر ونیاز کی شرعی حیثیت معلوم کرنے کے لئے کوئی  مدلل تحریر چاہیے؟ ڈاکٹر رفعت نواب، فیصل آباد جواب:   وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ؛ غیر اللہ کی نذر و نیاز کی حقیقت تو یہی ہے کہ  یہ اللہ تعالی کو چھوڑ کر کسی […]

تین طلاق کا شرعی طریقہ کیا ہے؟ بگلا کھانا اور وڈیو کے ذریعے تبلیغ درست ہے؟

سوال :  طلاق دینے کا شرعی طریقہ کیا ہے۔ اگر کوئی ایک ہی نشست میں تین بار طلاق دے دے تو کیا وہ تینوں شمار کی جائیں گی؟ جواب:  طلاق کا صحیح طریقہ وہ ہے جو قرآن مجید کی سورۃ الطلاق 65 میں ہے۔ اس کی تفصیل آپ ان لیکچرز میں سن سکتے ہیں۔  سورۃ الطلاق 65 […]

غیر مسلموں کے ساتھ مسلمانوں کا رویہ کیسا ہونا چاہیے؟

سوال:  اگر کوئی عیسائی شخص فوت ہو جائے تو جب اس کی فوتگی کا پتا چلے تو کیا اس پر إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ پڑھ سکتے ہیں؟ اور  کیا اس کو  مسلمان دفنا بھی سکتے ہیں؟ جواب:  وفات کے وقت ہم جو کہتے ہیں انا للہ و انا الیہ راجعون تو اس کا معنی […]

کونسا فرعون غرق ہوا تھا؟

سوال:    بھائی جس فرعون کے گھر موسی علیہ السلام نے پرورش پائی اور جس فرعون کو موسی علیہ السلام نے دعوت دی اور جو فرعون غرق ہوا ۔کیا یہ تینوں واقعات ایک ہی فرعون کے ساتھ ہوئے یا اس فہرست میں مختلف فرعون شامل ہیں؟ تنویر احمد مغل، اسلام آباد جواب: موسیٰ علیہ الصلوۃ والسلام کی پرورش […]

اگر وہ رشتے دار مرجائے تو کیا ہم اس کے شرک کو جانتے  ہوئے بھی اس کاجنازہ پڑھ سکتے ہیں؟

سوال:  ہمارا ایک رشتہ دار ہے وہ  غیر اللہ کو پکارتا ہے، کبھی وہ یارسول مدد اور کبھی یاعلی مدد کہتا ہے اور قبروں سے فیض کی تلاش میں مختلف درباروں پر بھی حاضری دیتا ہے۔ اس کو ہم کئی سالوں سے قرآن کی آیتیں اور حدیثیں سنا سنا کر سمجھا چکے ہیں مگر وہ […]

اتمام حجت سے کیا مراد ہے؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ؛ اتمام حجت سے کیا مراد ہے؟ کیا اتمام حجت کا فیصلہ علماء کا کوئی بورڈ کرے گا یا کوئی اسلامی شرعی عدالت یہ فیصلہ کرسکتی ہے کہ فلاں شخص یا گروہ پر اب اتمام حجت ہوچکا ہے؟ ڈاکٹر رفعت نواب، فیصل آباد جواب:وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ؛          اتمام حجت […]

شیشہ پینا اور شیشہ کلب کا کرایہ جائز ہے یا نہیں؟

سوال :  شیشہ جو آج کل لوگ پیتے ہیں اس کی کماٸی حلال ہے یا حرام اور شیشہ کلب کھولنے کے لیے اپنی جگہ کرائے پر دینا اور اس سے آنے والی آمدنی حلال ہے یا حرام اس کا جواب مطلوب ہے۔ ڈاکٹر رفعت نواب، فیصل آباد جواب:   اس سوال کا جواب بہت آسان ہے۔ […]

Scroll to top