قیامت کی نشانیاں کیا ہیں اور اس میں ہم پریشان کیوں ہو جاتے ہیں؟
سوال: ایک طرف ہمارا ایمان بھی ہے کہ قیامت ایک حقیقت ہے اور وہ آنی بھی ہے اور ا سے پہلے اس کی کچھ نشانیاں بھی پوری ہونی ہیں تب ہی قیامت آئے گی۔ لہذا جب وہ نشانیاں پوری ہوتی ہیں یا کچھ پوری ہورہی ہیں تو ہم پریشان کیوں ہوجاتے ہیں؟ مطلب جب ہمارا […]
