مہنگی اشیا پر اسراف اور زکوۃ کی اکس پشن لمٹ کیا ہے؟ Exception Limit of Zakat
سوال: ایک شخص کروڑوں روپے کا مالک ہے لیکن وہ ان پیسوں کی زکوۃ دینےکی بجائے اس سے ایک عالی شان گھر بنا لیتا ہے جبکہ اس کا مؤقف ہے کہ وہ اس کی ضرورت ہے تو پھر ایسا شخص زکوۃ کب ادا کرے گا ؟ کیا ایسا فعل اسراف میں شمار نہیں ہو گا؟ […]
