Personality Development Methodology تعمیر شخصیت کا طریقہ کار

تعمیر شخصیت کا طریقہ کار Personality Development Methodology

جادو

اللہ تعالی کا ارشاد ہے۔ وَاتَّبَعُوا مَا تَتْلُو الشَّيَاطِينُ عَلَى مُلْكِ سُلَيْمَانَ وَمَا كَفَرَ سُلَيْمَانُ وَلَكِنَّ الشَّيَاطِينَ كَفَرُوا يُعَلِّمُونَ النَّاسَ السِّحْرَ وَمَا أُنزِلَ عَلَى الْمَلَكَيْنِ بِبَابِلَ هَارُوتَ وَمَارُوتَ وَمَا يُعَلِّمَانِ مِنْ أَحَدٍ حَتَّى يَقُولا إِنَّمَا نَحْنُ فِتْنَةٌ فَلا تَكْفُرْ فَيَتَعَلَّمُونَ مِنْهُمَا مَا يُفَرِّقُونَ بِهِ بَيْنَ الْمَرْءِ وَزَوْجِهِ وَمَا هُمْ بِضَارِّينَ بِهِ مِنْ أَحَدٍ إِلاَّ بِإِذْنِ […]

اکتوبر 18 کے سبق

یہ 18 اکتوبر کا دن تھا۔ بے نظیر بھٹو صاحبہ 8 برس کے بعد وطن واپس آرہی تھیں۔ شہر کراچی میں تعطیل کا سماں تھا اور ہر طرف استقبالی ریلیاں نکل رہی تھیں۔ میرا گھر شارع فیصل پر واقع ہے اور راستہ بند ہونے کی بنا پر آج میں گھر ہی میں تھا۔ ظہر سے […]

لیجیے انقلاب آ گیا

ہمارے ہاں ایک طویل عرصے سے انقلاب کا انتظار جاری ہے۔ اس انتظار کا پس منظر یہ ہے کہ ہمارے ملک کے ذرائع وسائل پر، دیگر بہت سے ترقی پذیر ممالک کی طرح، استحصالی طبقات کا قبضہ ہے۔ فوج، جاگیردار، سیاستدان، سرمایہ دار اور بیوروکریسی میں پایا جانے والا استحصالی عنصر اس ملک کی سیاسی […]

کیا رہبانیت انتہا پسندی ہے؟

سینٹ سائمن اپنی ابتدائی زندگی میں شام کے ملک میں رہنے والے ایک چرواہے تھے۔ انہوں نے چرچ میں گائے جانے والے چند گیت سنے اور اس کے نتیجے میں ایک خانقاہ کی طرف چل دیے۔ یہاں وہ کئی دن بغیر کچھ کھائے پئے دہلیز پر پڑے رہے اور خود کو اس خانقاہ کا حقیر […]

انتہا پسندی اور اعتدال پسندی کا فرق

کمیونزم کی تحریک ایک رد عمل کی تحریک تھی۔ انیسویں صدی میں یورپ اور روس کا سرمایہ دارانہ نظام جبر اور ظلم پر مبنی نظام تھا۔ اس نظام کے ظلم و جبر کے خلاف کارل مارکس نے آواز اٹھائی جس کے نتیجے میں کمیونسٹ تحریک نے جنم لیا۔ اگرچہ اس تحریک میں اچھا اور مثبت […]

یہ مذہبی عدالتیں

جس گھر میں اسے ایک معزز مہمان کی حیثیت حاصل ہوا کرتی تھی اور جس کے درودیوار اور مکین ومکاں سب کے سب اس کے لیے دیدہ و دل فرشِ راہ کیے رہتے تھے، آج اُسی گھر میں وہ ایک ملزم بلکہ مجرم کی حیثیت سے حاضر کیا گیا تھا۔جج صاحب منصبِ قضا پر جلوہ […]

اتحاد کا راستہ

علماکی تحریریں ہوں یا مقررین کی تقریریں، خطیبوں کے خطبے ہوں یا سیاستدانوں کے جلسے، دانشوروں کے خیالات ہوں یامفکرین کے نظریات، چوپالوںمیں جاری بحث ہویاچوراہوں میں ہونے والی عوامی گفتگو، سب میں کسی نہ کسی انداز یا کسی نہ کسی رنگ میں آپ کو یہ پیغام ضرور مل جائے گا کہ امت مسلمہ کی […]

عافیت کا راستہ

کچھ عرصہ قبل صدر پاکستان پر قاتلانہ حملہ ہوا۔ اس حملے کے بعد صدر کی سیکیورٹی کے انتظامات بے حد سخت کردیے گئے۔ ان کے گزرنے کے ہر راستے کو عوام کے لیے بند کرنا ایک معمول بن گیا۔ اس کا ایک ذاتی تجربہ مجھے اس وقت ہوا جب میں ایک کانفرنس میں شرکت کے […]

منیٰ کا سانحہ: دنیاکو کیا پیغام دے گیا؟

حج مسلمانوں کی عظیم ترین عبادات میں سے ایک ہے۔ ہر عاقل و بالغ اور صاحبِ استطاعت مسلمان پر زندگی میں ایک دفعہ حج کرنا فرض قرار دیا گیا ہے۔ہر سال بہت بڑی تعداد میں مسلمان حج کرنے کے لیے جاتے ہیں۔ اس سال بھی دنیا کے 180 ممالک سے تعلق رکھنے والے تقریباً 25 لاکھ حاجی یہ سعادت حاصل […]

تمسخر

 ارشاد باری تعالی ہے۔ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لا يَسْخَرْ قَومٌ مِنْ قَوْمٍ عَسَى أَنْ يَكُونُوا خَيْراً مِنْهُمْ وَلا نِسَاءٌ مِنْ نِسَاءٍ عَسَى أَنْ يَكُنَّ خَيْراً مِنْهُنَّ وَلا تَلْمِزُوا أَنفُسَكُمْ وَلا تَنَابَزُوا بِالأَلْقَابِ بِئْسَ الاِسْمُ الْفُسُوقُ بَعْدَ الإِيمَانِ وَمَنْ لَمْ يَتُبْ فَأُوْلَئِكَ هُمْ الظَّالِمُونَ۔  اے ایمان والو! نہ تو مرد دوسرے مردوں کا مذاق اڑائیں، […]

Scroll to top