Personality Development Methodology تعمیر شخصیت کا طریقہ کار

تعمیر شخصیت کا طریقہ کار Personality Development Methodology

مسلمان وہ ہے۔۔۔

(رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے۔) عن عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما عن النبی صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم قال: المسلم من سلم المسلمون من لسانہ و یدہ۔ (مشکوۃ شریف کتاب الایمان) نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم نے فرمایا، مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ کے شر […]

اپنی خامی

میرے دوست مجھے بتارہے تھے کہ انہوں نے کس طرح دوسروں کی خرابیوں کے بجائے اپنے عیوب کو دیکھنا شروع کیا۔ وہ کہنے لگے کہ اپنی پیشہ ورانہ زندگی کے آغاز پر میں نے ایک دفتر میں ملازمت کی۔ اس دفتر میں دوپہر کا کھانامیں دوسرے ساتھیوں کے ہمرا ہ کھاتا تھا۔ کھانے کے وقت […]

تکبر اور بہادری میں کیا فرق ہے؟

صحیح مسلم میں سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم سے کسی شخص نے سوال کیا کہ مجھے اچھا لباس پسند ہے۔ کیا یہ تکبر ہے؟ آپ نے فرمایا کہ اللہ حسن والا ہے اور وہ خوبصورتی کو پسند کرتا ہے۔ تکبر تو یہ […]

برائی کی جڑ

ولیم لا (1686-1761) ایک مشہور انگریز مصنف ہے۔ اس نے اخلاقیات کے موضوع پر اظہار خیال کرتے ہوئے لکھا ہے۔ برائی جب بھی شروع ہوتی ہے، غرور سے شروع ہوتی ہے۔ برائی کاجب بھی خاتمہ ہوتا ہے تو انکساری کے ذریعہ ہوتا ہے: Evil can have no beginning, but from pride, nor any end but from […]

دھوکےمیں مبتلا افراد کی اقسام

بنیادی طور پر چار بنیادوں پر افراد دھوکے میں مبتلا ہوا کرتے ہیں: علم، عبادات اور عمل، مال، اور تصوف۔ علم کی بنیاد پر دھوکے میں مبتلا افراد تکبر کرنے والوں میں پہلا گروہ ان لوگوں کا ہے جو کہ دینی اور دنیاوی علوم میں گہرا غور و فکر کرتے ہیں اور اس میں کوئی […]

تکبر و غرور اور علماء

کتاب و سنت ہی کا علم اگر فضل الہی شامل ہو، یعنی علم کے ساتھ عمل بھی ہو تو انسان کو کبر و غرور سے محفوظ رکھ سکتا ہے ورنہ سب سے زیادہ عالم ہی کبر و غرور کی ہلاکت آفریں بیماری کا شکار ہو جاتا ہے۔۔۔۔ جس شخص پر دنیا کی محبت غالب ہوتی […]

عذر اور اعتراف

قرآن کریم میں حضرت آدم علیہ السلام اور ابلیس کا واقعہ بیان ہوا ہے۔ اس واقعے کی جو تفصیلات قرآن پاک کی مختلف سورتوں میں بیان ہوئی ہیں ان کے مطابق اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم علیہ الصلوۃ والسلام کو زمین پر خلیفہ بنایا۔ پھر فرشتوں کو حکم دیا کہ وہ حضرت آدم علیہ الصلوۃ […]

تحقیر آمیز رویہ

اللہ تعالی کا ارشاد ہے۔ اے ایمان والو! نہ مردوں کی کوئی جماعت دوسرے مردوں کا مذاق اڑائے ممکن ہے وہ ان سے بہتر ہوں اور نہ عورتیں دوسری عورتوں کا مذاق اڑائیں کیا عجب وہ ان سے بہترنکلیں اور نہ آپس میں ایک دوسرے کو عیب لگاؤاور نہ(ایک دوسرے کو) برے القاب سے پکارو۔ […]

پریس کانفرنس

ملک کے ایک مشہور سیاستدان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔ اس کے دوران کہنے لگے: ایک دن میں نے گورنر صاحب سے پوچھا کہ ۔۔۔کے والد کون تھے تو گورنر صاحب ادھر ادھر دیکھتے ہوئے بولے کہ ڈاکٹر صاحب یاد نہیں۔ پھر میں پوچھا کہ میرے والد کون تھے تو انہوں نے کہا کہ […]

لکھ لیا کرو۔۔۔

انسانوں میں حرص اور لالچ کی اخلاقی خرابی عام پائی جاتی ہے۔ لین دین، خرید و فروخت اور روپے پیسے کے دیگر معاملات کے وقت اس کا اظہار عام طور پر ہوتا رہتا ہے۔ اسی طرح انسان کی طبیعت میں بھول اور نسیان کا مادہ بھی خِلقی طور پر موجود ہے۔ ہم نئی چیزیں یاد […]

Scroll to top