Personality Development Methodology تعمیر شخصیت کا طریقہ کار

تعمیر شخصیت کا طریقہ کار Personality Development Methodology

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ اور ایک حدیث

سیدنا حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ ایک جلیل القدر صحابی ہیں۔ آپ کی خصوصیت یہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم نے آپ کو اپنا خاص راز دار بنایا تھا۔ آپ خود فرمایا کرتے تھے کہ لوگ حضور سے خیر کی باتیں پوچھا کرتے ہیں اور میں ہمیشہ برائی اور فتنے […]

ہماری دینی فکر کی غلطی اور کرنے کا کام

خدا کے بندوں کو خدا کی طرف بلانا اور انسانوں کو ان کے رب کی مرضی سے، انہی کی زبان اور اسلوب میں آگاہ کرنا، پیغمبروں کا وہ عظیم مشن ہے جس میں اپنے آپ کو شامل کرنا، کسی انسان کی سب سے بڑی خوش بختی ہوسکتی ہے۔ اپنی قوم کو انذارِ قیامت کرنا، انہیں […]

ہماری مذہبیت

پروگرام ختم ہوا۔ ایک عالم دین اسٹیج سے اترے تو ایک آدمی تیزی سے ان کی طرف بڑھا ۔ اس کے ہاتھ میں ایک مذہبی رسالہ تھا ۔ وہ اس کو عالم صاحب کی طرف بڑھا کر پرجوش لہجے میں کہنے لگا ۔ ’’دیکھیے جناب! فلاں مفتی نے کیا لکھا ہے، قرآن کریم کو پیشاب […]

کام یا نام

مولانا شبلی نعمانی سے کسی نے پوچھا کہ بڑا آدمی بننے کاآسان طریقہ کیاہے۔ انھوں نے جواب دیا۔ کسی بڑے آدمی کے اوپر کیچڑ اچھالنا شروع کر دو۔ وہی لوگ خوشگوار زندگی بسر کرتے ہیں جو خواب دیکھتے تو ہیں مگر ان خوابوں کو پورا کرنے کی قیمت (اپنے عمل کے ذریعے) ادا کرنے پر […]

عیسائی اور مسلم تاریخ میں حیرت انگیز مشابہت

اس کے سوا کہ اسلام حضرت عیسی علیہ الصلوۃ والسلام کے ابن اللہ ہونے کو تسلیم نہیں کرتا، اسلام اور عیسائیت میں کوئی اساسی اختلاف نہیں۔ دونوں کا جوہر، دونوں کی روح و رواں ایک ہی ہے، دونوں نوع انسانی کے بطون میں کام کرنے والی ایک ہی قسم کی روحانی قوتوں کی پیداوار ہیں۔ […]

فارم اور اسپرٹ

دینی احکام کے دو پہلو ہیں۔ ایک اس کی شریعت کا ظاہری ڈھانچہ  اور دوسرا اس کا باطن۔ مثال کے طور پر رکوع و سجود نماز کا ظاہر ہیں لیکن اللہ تعالیٰ سے تعلق اور خشوع و خضوع نماز کی روح ہے۔ کعبہ پہنچ کر پھیرے لینا طواف کا ظاہر ہے لیکن خدا کے حضور خود […]

بنی اسرائیل کے مذہبی راہنماؤں کا کردار

سیدنا عیسی علیہ الصلوۃ والسلام کی بعثت کے وقت یروشلم کے مذہبی علماء مختلف فرقوں میں بٹے ہوئے تھے۔ معمولی مسائل پر ان کے ہاں مناظرے بازی عام تھی۔ مگر دوسری طرف، ان علماء کا کردار نہایت ہی بھیانک اور دوغلا تھا۔ ان میں سے ایک فرقے کا نام فریسی تھا جو نہایت ہی شدت […]

دینی درد

طلبا کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا جلوس یونیورسٹی سے روانہ ہوا۔ عزم وہمت سے روشن یہ سب چہرے وطن عزیز میں اسلامی انقلاب برپا کرنا چاہتے تھے۔ نعرے لگانے کے عمل میں ہر نوجوان دوسرے سے آگے بڑھنا چاہ رہا تھا۔اس اثنا میں ایک طالب علم کو پیشاب کی حاجت محسوس ہوئی، اس نے رینگتی ہوئی […]

عورت کی امامت اور ہمارا رویہ

آج کل مذہبی حلقوں میں عورت کی امامت کا مسئلہ زیر بحث ہے اور اس میں اصل نکتہ یہ ہے کہ آیا عورت ،مرد اور عورتوں کی مخلوط نماز کی امامت کروا سکتی ہے۔ اور اس کے پس منظر میں نیویارک میں ہونے والا وہ واقعہ ہے (جو اپنی نوعیت کے اعتبار سے غالبا اسلامی […]

ڈاکہ زنی

آج کل کے دور میں جرائم کی شرح بہت بڑھ گئی ہے خاص طور پر کراچی جیسے شہر میں تو کچھ خبر نہیں ہوتی اگلے لمحے کیا ہوجائے۔جرائم پیشہ افراد نے لوگوں کو لوٹنے کے نت نئے طریقے ایجاد کرلئے ہیں۔ لوٹنے کے معروف  اور کار آمد ذریعوں میں  ایک طریقہ گھر میں گھس کر ڈکیتی ڈالنا […]

Scroll to top