Personality Development Methodology تعمیر شخصیت کا طریقہ کار

تعمیر شخصیت کا طریقہ کار Personality Development Methodology

بدگمانی اور تجسس

ارشاد باری تعالی ہے۔ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اجْتَنِبُوا كَثِيراً مِنْ الظَّنِّ إِنَّ بَعْضَ الظَّنِّ إِثْمٌ وَلا تَجَسَّسُوا۔  اے ایمان والو، بہت گمان کرنے سے بچا کرو کیونکہ بعض گمان گناہ ہوتے ہیں۔ تجسس کرنے سے بھی بچا کرو۔ (حجرات 49:12) اس [آیت] میں تین چیزوں کو حرام قرار دیا ہے۔ اول ظن، دوسرے تجسس یعنی […]

شبہات

1950 کے لگ بھگ کی بات ہے۔ میں اعظم گڑھ کے ریلوے اسٹیشن پر ٹکٹ خرید رہا تھا۔ ٹرین پلیٹ فارم پر کھڑی تھی اور چھوٹنے کے قریب تھی کہ ایک دیہاتی آدمی ٹکٹ لینے کے لیے آ گیا۔ اس کو جس مقام تک جانا تھا اس کا کرایہ چند روپیہ ہوتا تھا۔ اس نے اپنی […]

غیبت

ارشاد باری تعالی ہے۔ وَلا يَغْتَبْ بَعْضُكُمْ بَعْضاً أَيُحِبُّ أَحَدُكُمْ أَنْ يَأْكُلَ لَحْمَ أَخِيهِ مَيْتاً فَكَرِهْتُمُوهُ وَاتَّقُوا اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ تَوَّابٌ رَحِيمٌ۔  اور ایک دوسرے کی غیبت نہ کیا کرو۔ کیا پسند کرتا ہے تم میں سے کوئی شخص کہ اپنے مردہ بھائی کا گوشت کھائے؟ تم اسے تو مکروہ سمجھتے ہو۔ اور ڈرتے رہا […]

بدگمانی کے موضوع پر ایک ورکشاپ

ٹائٹل کی آیت: اے ایمان والو ! بہت سے گمانوں سے بچو کیونکہ بعض گمان صریح گناہ ہوتے ہیں۔(الحجرات۔۴۹:۱۲) ٹائٹل کی حدیث: ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺنے فرمایا کہ تم بد گمانی سے بچو اس لئے کہ بدگمانی سب سے زیادہ جھوٹی بات ہے۔اور کسی کے عیوب کی […]

تزکیہ نفس : غیبت

غیبت ایسی برائی ہے جو ہمارے معاشرے میں عام ہے۔ پروفیسر محمد عقیل صاحب نے اس ضمن میں ایک ورکشاپ تیار کی ہے جس کی مدد سے ہم غیبت جیسی برائی سے چھٹکارا پا سکتے ہیں۔ اس کے لیے ان نکات پر عمل کیجیے۔ ۔۔۔۔۔۔ پریزنٹیشن کو ڈاؤن لوڈ کیجیے۔ ۔۔۔۔۔۔ شروع میں دیے گئے شخصی ٹیسٹ […]

بلا تحقیق

اللہ تعالی کا ارشاد ہے۔ اے ایمان والو! اگر تمہارے پاس کوئی فاسق کوئی اہم خبر لائے تو اس کی اچھی طرح تحقیق کرلیا کرو مبادا کسی قوم پر نادانی سے جا پڑو، پھر تمہیں اپنے کئے پر پچھتانا پڑے۔(الحجرات ۴۹:۶) ذرا سوچ لیں ۔۔۔۔۔۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ دین میں بلا تحقیق بات پھیلانے […]

بے وقوف کون؟

ایک ہیٹ بیچنے والا دوپہر کے وقت ایک درخت کے سائے تلے سوگیا تاکہ کچھ آرام کرے۔ برابر میں ہیٹ کی ٹوکری رکھی تھی۔ جب وہ سو کر اٹھا تو اس نے دیکھا کہ ٹوکری غائب ہے۔ اچانک اس کی نظر درخت کے اوپر پڑی جہاں بندر اس کے ہیٹوں سے کھیل رہے تھے۔ وہ پریشانی […]

جدید نسل

ٹائمس آف انڈیا (21 مئی 1985) میں مسٹر جارج منزیز نے اپنا قصہ شائع کیا ہے۔ انہیں ایک کالج کے سمر کیمپ کا افتتاح کرنا تھا۔ مسٹر جی بی کھیر جب بمبئی کے وزیرتعلیم تھے تو ان کے والد اس وقت وزارت تعلیم میں انڈر سکریٹری تھے۔ میٹرک کا رزلٹ آیا تو مضمون نگار کے […]

نئی بوتل اور پرانی شراب

آپ اپنی بہن یا بیٹی کی شادی کے لیے پریشان ہیں اور کوئی آپ کو ایک ایسے رشتے کے بارے میں بتائے جو ہر اعتبار سے موزوں اورہم پلہ ہو تویقیناً آپ بہت خوش ہوں گے۔ لیکن بات چیت کے دوران میں اگر آپ کو علم ہوجائے کہ لڑکا جواری ہے تو آپ کا رد […]

آج کے بے ایمان

حضرت شعیب علیہ السلام کو اللہ تعالیٰ نے اہل مدین کی طرف رسول بنا کر بھیجا۔اہل مدین کوئی اور نہیں حضرت ابراہیم کی اولاد میں سے تھے۔مگر وقت گزرنے کے ساتھ ان میں طر ح طرح کی برائیاں پیدا ہوگئیں تھیں۔اس دور کی دیگر اقوام کی طرح یہ لوگ بھی شرک کا شکار تھے۔ حضرت شعیب […]

Scroll to top