Personality Development Methodology تعمیر شخصیت کا طریقہ کار

تعمیر شخصیت کا طریقہ کار Personality Development Methodology

حضور کی سچائی اور ہماری ذمہ داری

 اللہ تعالیٰ نے اس دنیا میں انسانوں کے متعلق جو منصوبہ بنایا ہے اور اس حوالے سے جو مطالبات انسانوں سے مطلوب ہیں، ان کی طرف انسانوں کی رہنمائی کرنا اللہ تعالیٰ نے اپنے ذمہ لے رکھا ہے۔ (الیل 12:92) جس نے کسی خاتون پر بری نظر ڈالی، وہ اپنے دل میں اس سے بدکاری […]

رحمۃ للعالمین: رحمت محمدی کا ایک پہلو

اللہ تعالی کا ارشاد ہے۔ وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلاَّ رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ۔ (الانبیاء 21:107) اے رسول ہم نے جو تم کو بھیجا ہے تو یہ دراصل دنیا والوں کے حق میں ہماری رحمت ہے۔ اگر کوئی شخص یہ دیکھنا چاہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات مبارکہ انسان کے لئے کس طرح رحمت بنی تو اس بیان […]

درود شریف

درود کیا ہے؟ یہ اللہ تعالیٰ سے آپ صلی اللہ علیہ و الہ و سلم کے لئے دعا ہے۔ ظاہر ہے ہماری دعاﺅں کے کرنے یا نہ کرنے سے آپ کی شان پر کیا اثر پڑتا ہوگا۔ لیکن یہ دعا محبت کی نشانی ہے۔    ایک سخی جب فقیر کو کچھ دیتا ہے تو فقیر جواب […]

لو لاک یا رسول اللہ

 مجھ سے بہت سے لوگ یہ سوال کرتے ہیں کہ میں اللہ تعالیٰ کی حمد وثنا اور اس کی بڑائی پر تو بہت کچھ لکھتا ہوں، مگر رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مدح میں مضامین کیوں نہیں لکھتا۔ حتیٰ کہ ربیع الاوّل کے مہینے میں بھی نہیں۔ میں اس کے جواب میں […]

منصب رسالت سے متعلق چار بنیادی غلط فہمیاں

 معرفت الہی اور حصول تزکیہ کا [قرآن مجید کے بعد] دوسرا قابل اعتماد ذریعہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا اسوہ حسنہ ہے لیکن آپ کے اسوہ حسنہ سے صحیح فیض ایک طالب تزکیہ صرف اسی وقت حاصل کر سکتا ہے جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ اس کو صحیح نسبت حاصل ہو۔۔۔۔ […]

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہمارے تعلق کی [ایمان، اطاعت اور اتباع کے بعد] چوتھی شرط آپ کے ساتھ ہماری محبت ہے۔ دین میں وہ ایمان یا وہ اطاعت معتبر نہیں ہے جس کی بنیاد محبت پر نہ ہو۔ ایسی اطاعت جس کی تہہ میں محبت کا جذبہ کار فرما نہ ہو […]

قصہ آدم و ابلیس (ایک افسانہ)

اچانک کار نصیر صاحب  کے بدن سے ٹکرائی اور وہ کئی فٹ دور اچھل کر گرے۔ اس کے بعد ان کا دماغ تاریکی میں ڈوبتا گیا۔ ارد گرد بھیڑ اکھٹی  ہوتی چلی گئی ۔ انکے سر سے خون کافی مقدار میں بہہ چکا تھا اور بچنے کے امکانات کم تھے۔ بہر حال کار والے نے رحم دلی […]

بعث و نشر

اس دنیا میں جو چیز بھی پیدا ہوئی ہے، بالعموم زوجین کی صورت میں پیدا ہوئی ہے۔ تدبر کی نگاہ سے دیکھیے تو ہر شے درحقیقت ایک ہی وجود ہے جسے دو حصوں میں تقسیم کر دیا گیا ہے۔ یہ مرد و عورت کیا ہیں؟ ایک ہی وجود کے دو حصے ہیں جن کے بارے […]

خزانے کا نقشہ

انسان کہانیوں کوبہت پسند کرتے ہیں۔خاص طور پر وہ کہانیاں جن میں کسی پوشیدہ خزانے کا ذکر ہو ان کہانیوں میں کوئی مہم جو خطرات سے کھیلتا اور مشکلات جھیلتا ہوا اس خزانے تک جا پہنچتا ہے۔ اس مہم کے دوران اس کی رہنمائی کے لیے ہمیشہ ایک نقشے کا بھی ذکر ہوتا ہے جس […]

موبائل فون

موبائل فون دور جدید کی ایک بڑی مفید ایجاد ہے۔اس کی مدد سے کسی شخص سے مستقل رابطے میں رہا جاسکتا ہے۔ میرے پاس جو موبائل فون ہے، اس میں ایک خصوصیت یہ بھی ہے کہ اس کے ذریعے سے اپنی آواز ریکارڈ کی جاسکتی ہے۔پچھلے دنوں مجھے اپنے موبائل فون کی ایک اور خصوصیت […]

Scroll to top